میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوا میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں 15 اہلکار مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے ضلع پونچھ میں دھماکا، 2 فوجی زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ رینج میں ایک دھماکا ہوا ہے۔ Army porter injured in mine blast near LoC in Poonch | https://t.co/gVT4A4iwDd — Greater Kashmir (@GreaterKashmir) July 7, 2022 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دھماکے میں بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

یمن میں اسلحے کے ڈپو میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 35 سے زائد زخمی

عدن (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار عرب ملک یمن میں اسلحے کے ایک ڈپو میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/BNNBreaking/status/1544286422672502786?t=xjH9viV61vpSjulZGvHjNA&s=19 ایک مقامی سیکورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر منگل کے روز شِنہوا کو بتایا کہ ابین کے مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے فوجی کیمپ تباہ، 20 اہلکار ہلاک، 50 سے زائد لاپتہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران مٹی کا تودہ بھارتی فوج کے کیمپ پر گرا جس کے ملبے تلے دب کر 9 بھارتی فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں امپھال جریبام ریلوے پروجیکٹ میں تعمیراتی مزید پڑھیں

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے مغربی علاقے میں روسی فوج کا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گر گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی فوج کا کارگو طیارہ روس کے شہر ریازان میں گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک مزید پڑھیں

امریکا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے دیہی علاقے کی سڑک پر گرا اور اس میں آگ لگ گئی۔ Six people were killed in a helicopter crash on Wednesday evening in Logan County, West Virginia, according مزید پڑھیں

ایران کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی ایئر فورس کا F14 جنگی طیارہ کریش ہو گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ فائٹر طیارہ ہفتے کے روز ایک مشن کے دوران وسطی اصفہان خطے میں تکنیکی خرابی کے باعث کریش ہوا۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ An Iranian Air Force F-14 "Tomcat" fighter مزید پڑھیں

اٹلی میں ترک ملازمین کو لے جانیوالا ہیلی کاپٹر لاپتہ

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اٹلی کے شمالی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا ہے، ہیلی کاپٹر میں 4 ترک شہریوں سمیت 7 افراد سوار تھے۔ ترک صنعتی گروپ ایکزاکیباسی نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا کہ اطالوی پائلٹ سمیت کمپنی کی ایک ٹیم اٹلی کے شہر لوکا سے اڑان بھر کر ٹرویزو مزید پڑھیں

امریکی فوجی طیارہ کیلیفورنیا کے قریب گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوجی طیارہ نیول ایئراسٹیشن کیلیفورنیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی بحری حکام کی جانب سے طیارے میں ایٹم بم ہونے کی تردید کردی گئی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ ایم وی 22 بی اوسپرے تھا، جو کہ تھرڈ مرین ایئرکرافٹ ونگ کا تھا۔طیارہ سین مزید پڑھیں

چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔ پائلٹ نے طیارہ گرنے سے قبل ہی چھلانگ لگا دی تھی جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں