امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ طیارہ معمول مزید پڑھیں

نیپال میں لاپتہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ملبہ 24 گھنٹے بعد مل گیا، لاشیں نکالنے کا عمل جاری

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیپال میں اتوار کو لاپتہ ہونے والے ’تارا ایئر‘ کے مسافر طیارے کا ملبہ لگ بھگ 24 گھنٹے کی تلاش کے بعد مل گیا ہے۔ اس طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 22 افراد سوار تھے۔ جڑواں انجن والے طیارے نے اتوار کو نیپال کے پوکھرا سے جومسوم کے لیے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں چرچ کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگ ایک فلاحی تقریب کے آغاز کا انتظار کر رہے تھے۔ اس تقریب میں لوگوں کو تحائف اور کھانا بانٹا جانا تھا۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

گلگت بلتستان (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 56 برس کی عمر میں اسکردو میں انتقال کرگئے۔ علی رضا سدپارہ 17 مئی کو پہاڑ سے پھسل کر کھائی میں گرنے کے بعد شدید زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسکردو کے ضلعی ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

میانوالی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ F-7 #Pakistan Airforce Air craft crashed near Lalo Khanewala area of Mianwali, #Panjab, as per initial reports Pilot suffered minor injuries, pic.twitter.com/gb9tCvHpUC — ???????? (@Info_Balochistn) May 25, 2022 ترجمان مزید پڑھیں

ایران کا ايک ’ايف سیون‘ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ايران کا ايک ’ايف سيون‘ لڑاکا طيارہ گر کر تباہ ہو گيا، جس کے نتيجے ميں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ايران کی سرکاری نيوز ايجنسی کے مطابق يہ واقعہ مشرقی شہر اصفہان سے دو سو کلوميٹر کی دوری پر واقع انارک ڈسٹرکٹ ميں پيش آيا۔ صوبائی حکومت کے ايک اہلکار نے مزید پڑھیں

دمشق کے قریب اسرائیلی راکٹ حملوں میں 3 شامی فوجی ہلاک، 4 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقوں میں “اسرائیلی راکٹ حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کے سرکاری صنعا نیوز ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ راکٹ حملہ جمعے کی رات ہوا اور اسے گولان کی پہاڑیوں سے لانچ کیا گیا جس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے ائیرپورٹ پر ہیلی کاپٹر گر کا تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ Sad news. Chattisgarh state helicopter crashes at the Raipur airport. Both pilots killed in the accident. Rest in Peace. pic.twitter.com/IBZZEJBMtV — Aditya Raj Kaul مزید پڑھیں

کیوبا: فائیو اسٹار ہوٹل میں دھماکا، 22 افراد ہلاک، 74 زخمی

ہوانا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) کيوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فائیو اسٹار ہوٹل ساراٹوگا میں جمعہ کے روز ہونے والے اس دھماکے میں کم از کم 74 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں 14 بچے شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والے 22 افراد میں بھی ایک بچہ شامل ہے۔ اب بھی بہت سے افراد ملبے مزید پڑھیں

نائجیریا میں تیل ریفائنری میں دھماکا، 100 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) جنوبی نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Nigeria oil blast: Dozens die after explosion at illegal refinery https://t.co/dCjRWd3rv1 — BBC News (World) (@BBCWorld) April 24, 2022 پولیس کے مطابق یہ دھماکا جمعے کو رات دیر گئے تیل والی مزید پڑھیں