جنوبی کوریا فضائیہ کے 2 تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ، 4 پائلٹ ہلاک

سیول (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی فضائیہ کے 2 تربیتی طیارے دوران ایکسرسائز آپس میں ٹکرا کر زمین پر گر کر تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کورین حکام کا کہنا ہے کہ تربیتی طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے میں تمام 4 پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے کے مقام پر امدادی مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار ہلاک

نیو یارک + راولپنڈی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مشن کانگو میں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مزید پڑھیں

پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا اور دونوں پائلٹ ہلاک ہو مزید پڑھیں

بوئنگ 737: چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 132 افراد سوار تھے

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کے حکام نےبتایا ہے کہ پیر کے روز ایک بوئنگ 737 طیارہ جس میں 132 افراد سوار تھے جنوبی صوبہ گوانگسی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ چینی شہری ہوابازی کے حکام نے مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے قریب فوج کے اسلحہ ڈپو میں گولہ بارود کے پھٹنے سے دو افراد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے ایک گودام میں شارٹ سرکٹ سے آشتزدگی ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور اب صورتحال قابو میں ہے۔ یہ واقعہ مدثر شہید روڈ مزید پڑھیں

ناروے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، چار امریکی فوجی ہلاک

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ناروے میں گرنے والا امریکی فوجی طیارہ نیٹو فورسز کی تربیتی مشقوں میں شریک تھا۔ Four U.S. Marines were killed when their MV-22B Osprey aircraft crashed in northern Norway during a military مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا، امریکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

سری نگر: کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹر کشمیر کے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ جس میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

رومانیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 8 اہلکار ہلاک

بخارسٹ (ڈیلی اردو) رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز یہ ہیلی کاپٹر مشرقی رومانیہ میں ایک لاپتا لڑاکا طیارے اور اس کے پائلٹ کی تلاش کے لیے نکلا تھا جو گر کر تباہ ہوگیا۔ A dark مزید پڑھیں

ایرانی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق پیر کو ایک ایرانی فوجی لڑاکا طیارہ شمال مغربی شہر تبریز کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں ایک شہری اور جہاز کے عملے کے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلاحی تنظیم ہلالِ احمر کے مقامی سربراہ مزید پڑھیں