بھارت: اروناچل پردیش میں فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا، 7 فوجی ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں گشت پر مامور بھارتی فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب کر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تلاش کیلئے آپریشن چوبیس گھنٹے بعد مکمل ہو گیا۔ ریسکیو ٹیمیں برف میں دبے اہلکاروں کو بچانے میں مزید پڑھیں

کوہاٹ: خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) خبیرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوہاٹ کے علاقے گلو تنگی میں پیش آیا جہاں مارٹر گولہ پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک گئے۔ واقعے میں ایک بچہ بھی شدید زخمی ہوا، زخمی اور لاشوں مزید پڑھیں

ممبئی: بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 افسران ہلاک، 11 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی جنگی جہاز کے اندرونی حصہ میں دھماکے سے نیوی کے تین افسران ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ جنگی بحری جہاز کے اندرونی حصہ میں ہوا، ابھی تک دھماکہ کے اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکا ،اس لیے یہ کہنا قبل از وقت ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی دو میجر مار دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے واقعہ ’فرینڈلی فائرنگ‘ قرار دیا اور کہا کہ وادی اردن میں اوز بریگیڈ کا ایلیٹ کمانڈو ایگوز یونٹ ملوث ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ افسران کی مزید پڑھیں

عراق: حمزہ الغربی کے مزار میں تعمیراتی سامان گرنے سے 6 زائرین ہلاک

بغداد (شِنہوا) عراق کے وسطی صوبے بابل کے ایک مزار میں تعمیراتی سامان گرنے سے 6 عام شہری ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ #بابل.. سقوط معدات بناء داخل ضريح الإمام حمزة الغربي يودي بحياة ما لا يقل عن 5 أشخاص بينهم أطفال pic.twitter.com/ovk5959Nbj — Zagros عربیة (@Zagrostv_arabic) January 13, 2022 بابل پولیس نے مزید پڑھیں

تائیوان کا جدید ترین ایف- سولہ طیارہ سمندر میں گِر کر تباہ

تائی پے (ڈیلی اردو) تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتا ہوگیا۔ 嘉義基地F-16V戰機失聯 飛行員狀況不明!軍方全力搜救#蘋果新聞網 #appledailytw #appledaily #蘋果政治 #空軍 #F16V→→https://t.co/98dTKMn2Sy pic.twitter.com/zb5CayhoCG — 蘋果新聞網 Taiwan News (@TW_nextmedia) January 11, 2022 تائیوانی حکام کے مطابق طیارہ تائیوان کی جنوبی ائیر بیس سے اڑان کے بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایک تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ حکام نے اس حادثے کے بعد اس طرح کی تربیتی مشقیں عارضی طورپر روک دی ہیں۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے منگل کے روز بتایا کہ اسرائیلی فوج کا ایک مزید پڑھیں

ماتا ویشنو دیوی: بھارتی کشمیر میں 12 ہندو یاتری بھگدڑ میں ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ماتاویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔ وزیر اعظم مودی نے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حادثے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ Exclusive Visuals from Katra مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ونگ کمانڈر ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کا ایک مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر پاک بھارت سرحد کے قریب سواد سیری گاؤں میں مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا، حادثے مزید پڑھیں

مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر 12 گھنٹے تیرنے کے بعد جان بچانے میں کامیاب

اینٹانانیریو (ڈیلی اردو/بی بی سی) افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں ہیلی کاپٹر کے گرنے بعد انھوں نے 12 گھنٹے تک تیراکی کی اور ساحل پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ "It's not my time to die" Minister swims 12 hours to safety after مزید پڑھیں