بھارت: ہیلی کاپٹر حادثے میں شدید زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ چل بسے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ورون سنگھ کی موت کی تصدیق بھارتی فضائیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کی گئی۔ IAF is مزید پڑھیں

تامل ناڈو: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل بپن راوت اور اُن کی اہلیہ مدھولیکا راوت بدھ کے روز ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ Gen Bipin Rawat, Chief of Defence Staff (CDS) was on a visit to Defence Services Staff College, Wellington (Nilgiri Hills) to مزید پڑھیں

سیاچن میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پاکستانی میجر ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیاچن میں پاکستانی فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دو میجر ہلاک ہو گئے۔   پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا مزید پڑھیں

ایران: نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زرو دار دھماکا

تہران (ڈیلی اردو) فضائی دفاعی تجربے کے باعث ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زرو دار دھماکا سنا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا گیا کہ دھماکا جوہری پلانٹ سے 20 کلومیٹر دور آسمان میں سنا گیا۔ عینی شاہد نے مزید پڑھیں

جرمنی: میونخ ریلوے اسٹیشن میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

میونخ (ڈیلی اردو) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب مزید پڑھیں

انگلش چینل میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 30 افراد ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/اے پی) بدھ کے روز کم از کم 30 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہوگئے جب فرانسیسی ساحل کے قریب ان کی کشتی الٹ گئی۔ یہ لوگ فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ واقعہ فرانس کے ساحلی شہروں کیلے اور ڈنکرک کے قریب پیش آیا۔ تارکین وطن مزید پڑھیں

ریاست ارونا چل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ #WATCH video of the Indian Air Force Mi-17 helicopter that crash-landed near a helipad in مزید پڑھیں

افریقی ملک سیرا لِیون میں آئل ٹینکر میں خوفناک آتشزدگی، 91 افراد ہلاک

فری ٹاؤن (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینک کے بس سے تصادم کے بعد آئل کا اخراج شروع ہوگیا تھا جسے لوگ جمع کر رہے تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جس میں 91 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک سیرا لِیون میں ایک مزید پڑھیں

راولاکوٹ سے کوٹلی جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری، 23 افراد ہلاک، 9 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع سدھنوتی میں بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھاٹہ کوٹ سے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مدھیا پردیش میں گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مدھیا پردیش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مدھیا پردیش کے ضلع بِھنڈ میں پیش آیا جہاں بھارتی فضائیہ کا میراج 2000 لڑاکا طیارہ جمعرات کے روز گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ نے مزید پڑھیں