خیبر پختونخوا: تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تورغز (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ضلع تور غر میں 2 گھروں پر آسمانی بجلی گر گئی، جس کے باعث 3 گھر تباہ ہوگئے جبکہ مکانات گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب مزید پڑھیں

قزاقستان میں فوجی اڈے پر دھماکے، 9 اہلکار ہلاک، 60 زخمی

آستانہ (ڈیلی اردو) قزاقستان میں فوجی اڈے پر دھماکوں میں ابتک 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قزاقستان کے جنوب میں واقع ایک فوجی اڈے پر ہونے والے پے در پے دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ В результате взрывов в مزید پڑھیں

راجستھان میں بھارتی لڑاکا طیارہ ‘مگ 21’ گر کر تباہ

نیو دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے گاؤں میں گرکر تباہ ہوگیا۔ Rajasthan | IAF's MiG-21 Bison fighter مزید پڑھیں

قطر: کابل سے اُڑنے والے امریکی طیارے کے پہیوں سے انسانی اعضاء برآمد، تحقیقات شروع

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی فضائیہ نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے شہریوں کے انخلاء کے موقع پر ہونے والی افرا تفری کے بعد انکشاف کیا ہے کہ فوجی طیارے کے بعض بیرونی حصوں سے انسانی اعضاء بھی ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ سے اڑنے والے طیاروں سے لٹکنے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) کابل ایئر پورٹ سے موصول ہونے والی تازہ ترین معلومات کے مطابق کم از کم تین افراد امریکی طیاروں سے لٹک کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران جہاز سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سینکڑوں لوگ کابل مزید پڑھیں

واہ کینٹ: پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے مضافاتی علاقے واہ کینٹ میں واقع پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں دھماکے سے ابتک پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آنے والا حادثہ مزید پڑھیں

پنجاب: اٹک کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے نزدیک پاک فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق لڑاکا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ ہوا جب کہ دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زمین مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔ بھارتی فوج کا ٹو ففٹی فور اے اے ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں رنجیت مزید پڑھیں

بغداد میں عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک مزید پڑھیں

کے ٹو: ساجد سدپارہ والد محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی لانے میں کامیاب ہوگیا

سکردو (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ اپنے والد محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی کیمپ 4 تک لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ساجد سدپارہ نے غیرملکی کوہ پیماؤں کے ساتھ گزشتہ دنوں اپنے والد اور اُن کے ساتھ مرنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی لاشیں تلاش کرنے کے ٹو مزید پڑھیں