بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔ Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding dueto ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are مزید پڑھیں

عراق میں الحشد ملیشیا کے اسلحے کے گودام میں دھماکا، 3 جنگجو ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں الحشد ملیشیا سے وابستہ امام علی بریگیڈ کے نجف الاشرف میں واقع ایک اسلحے گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی عراق کےشہر نجف میں امام علی بریگیڈ کے ایک اسلحے گودام میں زور دار دھماکا ہوا۔ عراق کی مزید پڑھیں

کے ٹو: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، جان سنوری اور ہوان پابلو موہر کی لاشیں مل گئیں

اسلام آباد ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش کے ٹو پہاڑ کے ’بوٹل نیک‘ کے قریب مل گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ مزید پڑھیں

عراق: کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، 64 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کے ہسپتال میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں گزشتہ روز ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ ناصریہ کے الحسین ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

سویڈن میں جہاز گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 9 افراد ہلاک

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سویڈن کے شہر اوریبرو میں ایک چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار (ڈی ایچ سی 2 بیور) طیارے کو ایک مقامی اسکائی ڈائیونگ کلب کی جانب سے کرائے پر مزید پڑھیں

فلپائن میں فضائیہ کا ‘سی ون تھرٹی’ طیارہ گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک، 50 کو بچا لیا گیا

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں 90 سے زائد افراد کو لیکر جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 29 افراد ہلاک جبکہ 50 کو بچا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے آرمی چیف نے طیارہ گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی فلپائن میں مزید پڑھیں

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 46 کو بچالیا گیا

انقراہ (ڈیلی اردو) بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کی کشتی اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب ڈوب گئی، جس کے ننیجے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ Seven people, including a pregnant woman, died in a shipwreck about nine kilometers off the مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں سینٹ تھامس سینٹر میں آتشزدگی، 3 مسیحی خواتین ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ روڈ پر مسیحی برادری کے مذہبی سینٹر میں آگ لگنے سے 3 خواتین دم گھٹ کر ہلاک ہو گئیں۔ آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک کے نزدیک سینٹ تھامس سینٹر کی بالائی منزل پر پیش آیا جہاں مذہبی تعلیم مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں مکان کے اندر دھماکا، 6 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی

لنڈی کوتل (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ تاتارہ گرائونڈ کے قریب مکان میں پراسرار دھماکہ کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے بچوں اور خاتون سمیت 6 افراد ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے جن مزید پڑھیں

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک، 175 لاپتہ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے 2 سو کے قریب افراد سوار تھے اور گنجائش سے زیادہ افراد کی وجہ دو مزید پڑھیں