یحییٰ السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکی اور اسرائیلی ردعمل

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) یحییٰ السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکہ نے کہا ہے کہ سیزفائر مذاکرات کے معاملے میں حتمی فیصلے کا اختیار سنوار کے پاس ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ سنوار کو جلد از جلد قتل کر دیا جائے تاکہ دنیا اس تنظیم سے پاک ہو مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنا ایران کے مفاد میں نہیں؛ امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (اے پی/اےایف پی/رائٹرز) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے ذریعہ ایران کو یہ پیغام دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن نے اپنی مزید پڑھیں

میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ، افسران گرفتار

ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے قریب واقع ایک بڑے فوجی مرکز پر باغیوں کے حملے کے بعد سے وہاں کے سینئر فوجی عہدے داروں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ جب کہ باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اہم علاقائی فوجی ہیڈکواٹر مزید پڑھیں

کیا ایران اسرائیل پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی) امریکہ سفارتی رابطوں سے ایران کو باور کرانے کی کوشش میں ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تہران حکومت کے مفاد میں نہیں لیکن ایران کا اصرار ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ’مجوزہ انتقامی کارروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا‘۔ تہران میں حماس کے سربراہ اساعیل ہنیہ مزید پڑھیں

عراق میں الاسد ایئر بیس پر راکٹ حملہ، متعدد امریکی فوجی زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) امریکی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق میں ایک امریکی فوجی اڈے پر مشتبہ راکٹ حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ حملہ مزید پڑھیں

فوج کی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول نہیں، بنگلہ دیشی طلبہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) بنگلہ دیش میں طلبہ رہنماؤں نے کہا کہ وہ فوج کی قیادت والی کوئی حکومت قبول نہیں کریں گے۔ ادھر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ ملک سے فرار ہونے کے بعد کسی مغربی ملک میں سیاسی پناہ کے انتظار میں فی الحال بھارت میں قیام پذیر ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگرد تنظیموں، سمگلروں اور بھتہ خوروں کی ’پراکسی‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے الزام عائد کیا ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی قیادت دہشتگرد تنظیموں، غیرقانونی کام کرنے والے عناصر، سمگلرز اور بھتہ خوروں کی ’پراکسی‘ یعنی گماشتہ ہے، جو بیرون فنڈنگ لے کر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی ہے۔ منگل کو مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

صنعاء (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں نے خلیج عدن میں ایک بار پھر بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں لائبیریا کے جھنڈے والے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی املاک مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) لبنان کے ایک گاؤں پر اسرائیلی ڈرون حملے میں بھی دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ان تازہ حملوں سے سے پہلے ہی کشیدگی کے شکار مشرق وسطٰی میں علاقائی سطح پر جنگ کے آغاز کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ایرانی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے مزید پڑھیں

نیکٹا کا دہشت گرد تنظیموں کیخلاف مشترکہ انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ نیکٹا کی ماہانہ کاؤنٹر ٹیررازم انٹیلی جنس کانفرنس میں کیا گیا، حالیہ کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، کانفرنس میں پولیس، قانون نافذ مزید پڑھیں