وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فواد اسد اللہ انٹیلی جنس بیورو کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیے گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فواد اسد اللہ کی تعیناتی کی منظوری دیدی جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینئر افسر فواد اسد اللہ ادارے کے مختلف شعبوں میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

سمندری دفاع: چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہ جہاں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ Thanks to Vilnius for hosting our historic #NATOSummit. We agreed to strengthen #NATO’s deterrence مزید پڑھیں

بھارت نے فرانس سے رافال جنگی طیارے اور اسکارپیئن آبدوزوں کو خریدنے کی منظوری دے دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وزیر اعظم نریندر مودی آج فرانس کے قومی دن کے موقع پر بیسٹل ڈے پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ فرانسیسی صدر کے ساتھ ان کی میٹنگ سے قبل بھارتی وزارت دفاع نے مزید 26 رافال جیٹ اور تین اسکارپیئن آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی۔ بھارتی وزیر اعظم مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا۔ رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل نے ایک گھنٹے سے زائد پرواز کی جس کے بعد وہ سمندر میں گرا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا جرمنی میں اپنے جاسوس طیارے تعینات کریگا

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) آسٹریلیا یوکرین کے ایک امدادی مرکز کی رہنمائی اور حفاظت کے لیے اپنے جاسوس طیارے جرمنی میں تعینات کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینبرا نے آسٹریلوی ساختہ جرمن جنگی گاڑیاں بھی جرمنی کو برآمد کرنے کا ایک معاہدہ کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البینی نے پیر کے روز بتایا مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے کسی فوری معاہدے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ راستہ ابھی کافی طویل ہے۔ جوبائیڈن نے امریکی نیوز چینل سی این این سے بات کرتے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی جاسوس طیاروں کو مار گرانے کی دھمکی دی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) شمالی کوریا نے امریکہ پر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی ‘جنونی انداز کی’ فضائی جاسوسی کے اقدام کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ North Korea accused the United States of flying spy planes over the country, saying it may مزید پڑھیں

امریکہ اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں، جینٹ ییلن

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ جینٹ ییلن نے چار روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ امريکا اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں بلکہ دنیا میں اس قدر مواقع موجود ہیں کہ یہ دونوں اقتصادی قوتیں ترقی کر سکیں۔ جینٹ ییلن کے اس دورے سے بظاہر اعتماد کی فضا مزید پڑھیں

عراق کا پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا، پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں مزید پڑھیں