تیونس: کشتی ڈوبنے سے ایک بچے سمیت 41 مہاجرین ہلاک

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے ایک بچے سمیت 41 مہاجرین ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار افراد اٹلی کے جزیرے پر جانے کے لیے تیونس کے ساحل کے ذریعے بحیرہ روم کو پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی مزید پڑھیں

ترک فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) تربیتی پرواز کے دوران ترکی کی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق واقعہ ترکی کے وسطی علاقے “قونیا” میں پیش آیا، ترک فضائیہ کا این ایف فائیو طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر گر کر تباہ ہوگیا جس مزید پڑھیں

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یوکرین طیارہ حادثے کے کیس میں 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 2020 میں امریکا ایران کشیدگی کے دوران مبینہ طور پر غلطی سے نشانہ بنائے جانے والے یوکرین کے مسافر طیارے کے کیس میں 10 عہدیداران پر فرد جرم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مسافر کشتی اور کارگو جہاز میں تصادم، 26 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں مسافر بردار فیری اور کارگو جہاز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت ڈھاکا کے جنوب میں دریائے شیتا لکھیا میں پیش آیا جہاں 100 سے زائد مسافروں سے بھری چھوٹی مسافر کشتی ایک کارگو جہاز مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو گائیڈز پائلٹ اور دیگر تین افراد سوار تھے، اطلاع ملنے پر الاسکا آرمی نیشنل گارڈز اور الاسکا ماونٹین ریسکیو گروپ کے اہلکار موقع پر مزید پڑھیں

تائیوان کے 2 جنگی طیارے تصادم کے بعد سمندر میں گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

تائی پے (ڈیلی اردو) تائیوان کے دو جنگی طیارے جنوب شرقی علاقے میں تربیتی مشن کے دوران بظاہر تصادم کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے اور دونوں پائلٹ بھی ہلاک ہوئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے دونوں طیاروں میں ایک، ایک پائلٹ موجود تھا جبکہ 8 ماہ مزید پڑھیں

افغانستان: میدان وردک میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ کریمی رحیمی، قهرمان که در حمله بر شفاخانه سردار داود خان، جان ده‌ها نفر را نجات داده بود. شب گذشته در اثر سقوط هلیکوپتر در ولسوالی بهسود میدان وردک همراه با هشت تن از قهرمانان مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ، گروپ کیپٹن ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار گروپ کیپٹن ہلاک ہو گیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق فضائیہ کے مگ 21 طیارے نے وسطی انڈیا میں ائیر بیس سے ٹریننگ مشن کے لیے اڑان بھری تھی کہ مزید پڑھیں

افریقی ملک استوائی گنی میں دھماکے، 100 سے زائد افراد ہلاک، 615 زخمی

باٹا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) باٹا میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ابتدائی اندازوں کے مقابلے تین گنا سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر نے ‘لاپرواہی‘ کو ان دھماکوں کا سبب قرار دیا اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وسطی افریقہ کے ملک استوائی گنی میں ہونے والے سلسلہ مزید پڑھیں

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 11 فوجی ہلاک، 4 زخمی

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ جنرل سمیت 11 فوجی ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق، ترکی کے ضلع بتلیس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 11 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے میں ہلاک مزید پڑھیں