شام میں روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں روسی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں صوبے الحسکہ کے ترکی کے زیر انتظام علاقے میں روس کے فوجی اڈے المباقر کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی

گلگت (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر ملکی کوہ پیما بھی تھے۔ کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد مزید پڑھیں

افغان، ایران سرحد پر دھماکا، 60 افراد زخمی، 500 سے زائد ٹینکرز خاکستر

ہرات + کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان اور ایران کی سرحد پر درجنوں آئل اور گیس ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی اور 500 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان اور ایران کی سرحد کے نزدیک ہرات میں اسلام قلعہ کے کسٹم آفس مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کرنل ہلاک، دوسرا زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ کے علاقے لکھن پور میں پیش آیا۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے پائلٹ کو وینٹی لیٹر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو پاکستانی ائیر لائن پر سفر کرنے سے روک دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کے لیے رجسٹرڈ ائیرلائن سے سفر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے منی مرگ میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی مطابق انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر انتقال مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا۔ بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 بحریہ عرب پر حادثے کا شکار ہوا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرگئی، 8 افراد ہلاک، 37 زخمی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مرکز پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں شادی کی تقریب کے دوران کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 8 افراد ہلاک جبکہ 37 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پارا چنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں گھر مزید پڑھیں

مصر: امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 8 فوجی ہلاک

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ان میں 6 امریکی فوجیوں کے علاوہ چیک جمہوریہ کا ایک اور ایک فرانسیسی فوجی بھی شامل ہیں جبکہ ایک امریکی فوجی اس حادثے میں زندہ بچ گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سینیگال سے اسپین جانے والی مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 140 افراد ہلاک

ڈاکار (ڈیلی اردو) سینیگال میں مہاجرین کی کشتی تباہ ہونے سے 140 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے واقعے کو رواں سال اب تک کشتیاں یا چھوٹے بحری جہاز تباہ ہونے کے باعث ڈوب کر ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے خطرناک مزید پڑھیں