بھارت: مہاراشٹر میں پٹڑی پر سوئے مزدوروں کو ٹرین نے کچل دیا، 16 ہلاک، 5 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ریل گاڑی کی زد میں آ کر 16 مزدور ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ ملک میں جنوبی وسطی ریلوے کے مرکزی رابطہ کار افسر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس حادثے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاک، 10 زخمی

سیؤل (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے صوبہ جیونگی میں زیرتعمیر ویئر ہاﺅس میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا نے بتایا کہ گذشتہ روز صوبہ جیونگی کے شہر اچیون میں زیرتعمیر ویئر ہاﺅس کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی جہاں انسولیشن کی تنصیب کے لیے مزید پڑھیں

چاڈ: افریقی جنگی جہاز نے آرمی چیف کے گھر پہ بم گرا دیا، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

چاڈ (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں غلطی سے جنگی طیارے سے بم آرمی چیف کے گھر پر گر گیا۔ سینیر آرمی آفیسر کی جانب سے حادثے میں 4 افراد کے ہلاک، جبکہ 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگی جہاز سے گرنے والا بم صدارتی گارڈز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں جنگلی چیتے کا بھیڑ بکریوں پر حملہ، 24 بھیڑیں ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں ڈیران پٹئی میں جنگلی چیتے نے ریوڑ پر حملہ کردیا، 24 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں، ریوڑ کے مالک خانزادہ کا کہنا ہے کہ میری تقریبا 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چرا گاہ میں چر رہی تھیں کہ اچانک جنگلی چیتے نے مزید پڑھیں

پشاور: متنی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت 3 بچے جاں بحق

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات متنی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

گجرات میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر مزید پڑھیں

فلپائن: منیلا میں طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں طبی سامان لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار طبی عملے سمیت تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ لائن ایئر کا طیارہ طبی سامان لے کر فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے ٹوکیو جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرکر تباہ، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شکرپڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جب کہ اس میں سوار پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم بھی شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ مشہور چاندتارا چوک کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور جائے حادثہ مزید پڑھیں

سکردو: بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، پاک فوج کے جوانوں سمیت 20 افراد جاں بحق

سکردو (ڈیلی اردو) پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، حادثے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پاک فوج مزید پڑھیں

غزہ میں خوفناک آتش زدگی، 12 فلسطینی جاں بحق، 60 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے وسط میں ایک بیکری میں لگنے والی خوف ناک آگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 فلسطینی جاں بحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 14 کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وسطی غزہ میں جمعرات مزید پڑھیں