بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے

کانپور (ڈیلی اردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کانپور میں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرِ پڑے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین اس پر اپنے اپنے انداز میں ردعمل دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے مزید پڑھیں

ماسکو: روسی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کا ملٹری ہیلی کاپٹر ایم آئی- 28 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق روسی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر MI-28  کورنوفسک کے علاقے میں  گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر نے معمول کی تربیتی مزید پڑھیں

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور پیٹرول سے پک اپ میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان میں مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان حادثے میں 15 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قلعہ سیف اللہ میں ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے 22 سیاح ہلاک، 55 زخمی، متعدد لاپتہ

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 22 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا مزید پڑھیں

انٹارکٹکا ميں چلی کا فوجی طیارہ تباہ، 38 ہلاک

سانتیاگو (ڈیلی اردو) چلی فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ ہو گیا۔ اس طیارہ میں سوار 3 سویلین سمیت 38 افراد کی موت ہوگئی۔ جائے حادثہ کی جانب ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیا ہے۔ چلین ائر فورس نے بتایا کہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیے اڑان بھری تھی اور اس پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جاگری، 4 تبلیغی جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کوئٹہ کے نواحی علاقے سپین کاریز کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے چار جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہرگ سے ہنہ اوڑک آنے والی تبلیغی جماعت کی ٹریکٹر ٹرالی زرغون پہاڑ کے قریب کھائی میں جا گری جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سرگودھا میں ٹرین حادثہ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، ڈرائیور شدید زخمی

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم ارشاد موقع پر جاں بحق جبکہ ٹرین ڈرائیور عبدالجمید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثہ ریلوے پھاٹک مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 مزدور ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 مزدور ہلاک ہو گئے، جبکہ 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں بیگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

ایران میں شادی کی تقریب میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 42 زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے مغربی صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 42 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے بتایا کہ ایران کے صوبہ کردستان کے سقز شہر میں کل رات یہ دلخراش واقعہ اس وقت رونما مزید پڑھیں

امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی ریاست منی سوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیسٹ فلائٹ کے دوران حادثے سے قبل ہیلی کاپٹر کا ائیر کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ مقامی وقت دوپہر دو بجے پیش آیا اور مزید پڑھیں