کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں پر تشدد واقعات کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔ کوئٹہ سے 225 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع دکی میں جمعرات کی شب عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 21 مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
اسرائیل پر حملہ: امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل پر میزائل حملوں کے تناظر میں امریکہ نے ایرانی تیل کی تجارت سے منسلک سہولیات اور بحری جہازوں پر پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک سو اسی میزائل داغے گئے تھے۔ ایران کا موقف ہے کہ یہ میزائل مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری: حزب اللہ کو اب شدید مالی بحران کا بھی سامنا ہے: رپورٹ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی بمباری کے بعد لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔ کئی ہفتوں سے جاری لڑائی کے باعث ایران نواز گروپ کو فنڈز ملنے کے راستے بھی محدود ہو گئے ہیں۔ لبنان اور امریکہ کے ریسرچرز اور امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق حزب اللہ کا قائم مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسلامی جہاد کا کمانڈر اور غزہ میں اسرائیلی میجر سمیت 3 اہلکار ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں کی گئی ایک کارروائی میں فلسطینی عسکری گروہ اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ کمانڈر محمد عبد اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فورسز نے جمعے کی صبح مغربی کنارے میں قائم نور الشمس مہاجرین کیمپ میں کارروائی کی مزید پڑھیں
اسرائیل نے صوبۂ حمس کے صنعتی علاقے پر حملہ کیا، شام
دمشق (ڈیلی اردو/ سانا) شام کے سرکاری خبر رساں ادارے ’سانا‘ کے مطابق اسرائیل نے حمس صوبے کے ایک صنعتی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے میں گاڑیاں بنانے والی ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سانا کے مطابق صنعتی علاقے کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے حملے میں مزید پڑھیں
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شعبہ صحت کے 115 کارکنان ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ملک کے جنوبی حصے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شعبہ صحت کے پانچ کارکنان ہلاک ہوئے ہیں۔ گذشتہ مہینے لبنان میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک ہلاک ہونے والے شعبہ صحت کے کارکنان کی تعداد 115 تک پہنچ مزید پڑھیں
غزہ میں سکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 28 افراد ہلاک، 54 زخمی، ہلالِ احمر
غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطینی ہلالِ احمر کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے دیر البلاح میں واقع ایک سکول پر فضائی حملے میں 28 افراد ہلاک اور 54 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ہلالِ احمر کا کہنا ہے کہ فضائی حملہ اس کے ہیڈکوارٹر کے قریب واقع رفیدہ سکول پر ہوا ہے، جہاں ان مزید پڑھیں
‘ایران نے اسرائیل سے کشیدگی میں عرب ممالک کو غیر جانب دار رہنے کا انتباہ کر دیا’
تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) ایران کے ایک سینئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ تہران نے عرب ریاستوں کو خبردار کر دیا تھا کہ اگر انہوں نے اپنی فضائی حدود یا اڈے ایران کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت دی تو یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہو گا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مزید پڑھیں
پشتون قومی جرگہ یا ’ریاست مخالف سرگرمیاں‘: پی ٹی ایم پر حکومتی پابندی کی وجوہات کیا ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر وفاقی حکومت کی جانب سی پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ تنظیم ’ریاست مخالف سرگرمیوں‘ میں ملوث ہے۔ وفاقی حکومت نے نہ صرف پی مزید پڑھیں
ژوب اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک اہلکار سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
ژوب + میر علی (ڈیلی اردو)پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں