روس کا بالٹک سمندر میں بحری مشقیں شروع کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے بالٹک سمندر میں بحری مشقیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا، صرف ایک دن قبل نیٹو رکن ممالک نے اپنی سالانہ بالٹک مشقیں شروع کی تھیں۔ نیٹو کے 6 ہزار اہلکار، 50 بحری جہاز اور 45 سے زائد طیارے مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مزید پڑھیں

سنگار پور میں دنیا کی 12 بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس

سنگاپور سٹی(ڈیلی اردو) سنگاپور میں امریکا، بھارت اور چین سمیت دنیا کی 12 بڑی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا اہم مگر خفیہ اجلاس ہوا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے یہ اجلاس کبھی رپورٹ نہیں ہوا۔ تاہم سنگاپور کی جانب سے گزشتہ چند برسوں سے شنگریلا ڈائیلاگ سکیورٹی سمٹ کے موقع پر مزید پڑھیں

ایران کا پاکستان اور بھارت سمیت دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد بنانے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی بحریہ سعودی عرب اور تین دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ ایک بحری اتحاد بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، اس اتحاد میں بھارت اور پاکستان بھی شامل ہوں گے۔ https://twitter.com/metesohtaoglu/status/1664923247786315776?t=J4CFf6U16LXex7Apep3X9Q&s=19 ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ ”علاقائی ممالک نے آج یہ جان لیا ہے مزید پڑھیں

امریکا، جاپان اور فلپائن کی کوسٹ گارڈ فورسز کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا، جاپان اور فلپائن کی کوسٹ گارڈ فورسز پہلی بار ساؤتھ چائنا سمندر میں سہ فریقی بحری مشقوں میں حصہ لیں گی۔ یہ مشقیں یکم سے 7 جون تک جاری رہیں گی جبکہ آسٹریلیا مبصر کے طور پر شرکت کرے گا۔ فلپائن کے 4 جبکہ امریکا اور جاپان کا ایک، ایک بحری مزید پڑھیں

امریکا، سعودی عرب اور جی سی سی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب اور خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) میں شامل ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں ’ایگل ریزولو 23‘ شروع کر دیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز ’سینٹرل کمانڈ‘ نے بیان میں کہا کہ مشق میں انسداد دہشتگردی، سمندر میں موجود بارودی سرنگوں اور ایئر ڈیفنس مزید پڑھیں

خیبر: شاکس پولیس لائن میں دستی بم پھٹنے سے 2 اہلکار ہلاک، 2 افسران زخمی

جمرود (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود شاکس لیوی سنٹر میں پولیس اہلکار سے ہینڈ گرنیڈ غلطی سے بلاسٹ ہونے پر دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو افسران زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او خیبر سلیم عباس کے مطابق جمرود شاہ کس لیوی سنٹر میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 بچے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندھار میں مارٹر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ Kandahar# three children were killed at PD#5 Monday when they encountered with the remaining IED from post war, the 2 btother and a sister were killed when it exploded. pic.twitter.com/iUG4l4OtOT — Taimoor Shah مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے این آئی) بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران مگ طیارے کا یہ حادثہ تکنیکی اسباب کی وجہ سے ہوا۔ ‘اڑتے تابوت’ کے نام سے مشہور سابقہ سوویت روس عہد کے مگ طیاروں کی افادیت پر سوالا ت اٹھتے رہے ہیں۔ #WATCH | Indian Air Force مزید پڑھیں

لیبیا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) مغربی لیبیا کے دو مختلف شہروں میں تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیاں بحیرہ روم میں ڈوب گئیں جن میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان افراد کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جارہا ہے۔ ‼️ #Tunisia ???????? Tunisia's navy مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دستی بم پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع چمن میں دستی بم پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعے کو چمن شہر کے نواح میں رحمان کہول کے علاقے میں ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن عبدالسلام نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ مزید پڑھیں