انٹارکٹکا ميں چلی کا فوجی طیارہ تباہ، 38 ہلاک

سانتیاگو (ڈیلی اردو) چلی فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ ہو گیا۔ اس طیارہ میں سوار 3 سویلین سمیت 38 افراد کی موت ہوگئی۔ جائے حادثہ کی جانب ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیا ہے۔ چلین ائر فورس نے بتایا کہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیے اڑان بھری تھی اور اس پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جاگری، 4 تبلیغی جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کوئٹہ کے نواحی علاقے سپین کاریز کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے چار جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہرگ سے ہنہ اوڑک آنے والی تبلیغی جماعت کی ٹریکٹر ٹرالی زرغون پہاڑ کے قریب کھائی میں جا گری جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سرگودھا میں ٹرین حادثہ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، ڈرائیور شدید زخمی

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم ارشاد موقع پر جاں بحق جبکہ ٹرین ڈرائیور عبدالجمید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثہ ریلوے پھاٹک مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 مزدور ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 مزدور ہلاک ہو گئے، جبکہ 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں بیگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

ایران میں شادی کی تقریب میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 42 زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے مغربی صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 42 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے بتایا کہ ایران کے صوبہ کردستان کے سقز شہر میں کل رات یہ دلخراش واقعہ اس وقت رونما مزید پڑھیں

امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی ریاست منی سوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیسٹ فلائٹ کے دوران حادثے سے قبل ہیلی کاپٹر کا ائیر کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ مقامی وقت دوپہر دو بجے پیش آیا اور مزید پڑھیں

پولینڈ میں دھماکا، عمارت تباہ، کئی فراد ملبے تلے دب گئے

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ کے صوبے سلیسیا میں گیس دھماکہ ہونے کی وجہ سے ایک عمارت منہدم ہونے سے کم از کم آٹھ افراد ملبے میں دب گئے۔ آر ایم ایف ایف ایم براڈکاسٹر نے بتایا کہ اس عمارت میں نو افراد رہتے تھے لیکن دھماکے کے وقت ان میں سے ایک شخص باہر تھا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی(ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پہلا واقعہ بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں پیش آیا اور اس حادثے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دیگر کو بچا لیا مزید پڑھیں

شام: ادلب میں سکول اور سبزی منڈی پر بمباری میں بچوں سمیت 20 شہری شہید، متعدد زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) شام میں اتحادی افواج نے اسکول اور سبزی منڈی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے شہدا اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی مزید پڑھیں

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق

عمان (ویب ڈیسک) مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الکرامہ کے علاقے میں ایک کھیت میں پیش آیا جہاں صبح سویرے ٹین کی چادروں سے بنے گھر میں آگ مزید پڑھیں