امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی ریاست منی سوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیسٹ فلائٹ کے دوران حادثے سے قبل ہیلی کاپٹر کا ائیر کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ مقامی وقت دوپہر دو بجے پیش آیا اور مزید پڑھیں

پولینڈ میں دھماکا، عمارت تباہ، کئی فراد ملبے تلے دب گئے

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ کے صوبے سلیسیا میں گیس دھماکہ ہونے کی وجہ سے ایک عمارت منہدم ہونے سے کم از کم آٹھ افراد ملبے میں دب گئے۔ آر ایم ایف ایف ایم براڈکاسٹر نے بتایا کہ اس عمارت میں نو افراد رہتے تھے لیکن دھماکے کے وقت ان میں سے ایک شخص باہر تھا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی(ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پہلا واقعہ بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں پیش آیا اور اس حادثے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دیگر کو بچا لیا مزید پڑھیں

شام: ادلب میں سکول اور سبزی منڈی پر بمباری میں بچوں سمیت 20 شہری شہید، متعدد زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) شام میں اتحادی افواج نے اسکول اور سبزی منڈی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے شہدا اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی مزید پڑھیں

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق

عمان (ویب ڈیسک) مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الکرامہ کے علاقے میں ایک کھیت میں پیش آیا جہاں صبح سویرے ٹین کی چادروں سے بنے گھر میں آگ مزید پڑھیں

لاہور: لیاقت آباد میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا لیاقت آباد فلیٹس کے قریب غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دو ہفتوں کے دوران 8 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سری نگر میں مقیم بھارت کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنوبی سیاچن میں دونوں فوجی اہلکار  تقریبا 18،000 فٹ کی بلندی پر گشت کر رہے تھے مزید پڑھیں

مالی: دو فرانسیسی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 6 اعلیٰ افسروں سمیت 13 فوجی ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) مالی میں داعش اور القائدہ کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دو فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 6 اعلیٰ افسروں سمیت 13 فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فرانسیسی ہیلی کاپٹر کو یہ حادثہ مغربی افریقا کے مزید پڑھیں

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر نیوی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق اور 28 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوسٹل ہائی وے پر نیوی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر سڑک حادثے میں پاکستان بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک کے المناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کی ٹرک کے ساتھ ٹکر سے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ہائی وے پر تحصیل پروآ کی حدود میں میرن کے مزید پڑھیں