کانگو: مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 24 افراد ہلاک

کنشاسا (ڈیلی اردو) افریقی ملک کانگو میں چھوٹا مسافر طیارہ شہری آبادی میں جاگرا جس کی وجہ سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کانگو میں ایک چھوٹا مسافر بردار جہاز ٹیک آف کرتے ہی زمیں بوس ہوگیا۔ جس میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ عوامی جمہوریہ کانگو کے مزید پڑھیں

چین: کوئلہ کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین کے صوبہ شانسی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے ہونے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 9 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ چینی نیوز ایجنسی ژنہوا کے مطابق پینگیاو کاؤنٹی میں کوئلے کی کان میں پیر کے روز اس وقت دھماکہ ہوا جب کان میں 35 کان مزید پڑھیں

سری نگر: سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک، 2 زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے این ایس) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی اور 2 قلی ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بھارتی فوجی اور دو سامان مزید پڑھیں

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

اوکاڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ملو شیخاں کے قریب دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ملو شیخاں کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 25 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر اکھنور سیکٹر کے علاقے میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک مزید پڑھیں

لاہور میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (ڈیلی اردو) پبجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ عامر موٹر سائیکل پر صدر بازار کی طرف جارہا تھا کہ مغلپورہ مزید پڑھیں

بھارت کا لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گوا شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ ورنہ چرچ کے قریب کُھلے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بھارتی شہر گوا میں گر کر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹس مزید پڑھیں

ایران میں غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ، 28 افغان شہری جاں بحق، 21 زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے علاقے خاش قصبے کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کے گاڑی کو حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 21 بھی زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے متصل ایران کے سرحدی صوبہ سیستان بلوچستان کے قصبے خاش میں 2 مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی جنگل میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو بےگھر کردیا، 5 افراد ہلاک

سڈنی (ج ح ط) آسٹریلیا میں لگی جنگل کی آگ کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک، متعدد لاپتہ اور ہزاروں کی تعداد میں شہری گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ آتشزدگی نے مختلف شہروں کے 100 سے زائد مقامات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

بٹگرام میں جنگلی شیر کے حملے میں ضعیف العمر شخص جاں بحق

بٹگرام (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں جنگلی شیر کے حملے میں ضعیف العمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے علاقے ڈھیری ملنگ موٹا میں گزشتہ رات کے وقت شیر نے سلطان محمد نامی شخص پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں محمد سلطان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مزید پڑھیں