ترکی: تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 6 پاکستانی جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی تارکین وطن سے بھری کشتی ترکی سے یونان جاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے بے روزگاری کے مارے روزگاری کی تلاش میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری، 4 بھارتی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایس ایم) مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری ک باعث بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سردیوں کے آغاز سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ مختلف واقعات میں مزید پڑھیں

سندھ: مٹیاری کے علاقے ہالہ میں مسافر کوچ اور رکشے میں خوفناک تصادم، 9 مزدور جاں بحق

مٹیاری (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے علاقے ہالا میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکر میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد کے قریب باروچو باغ کے قریب پیش آیا جہاں کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں اسامہ بن لادن نامی ہاتھی کا حملہ، پانچ افراد ہلاک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) اسامہ نامی ہاتھی کا حملہ، پانچ افراد مارے گئے۔ بھارت میں اسامہ بن لادن نامی ہاتھی نے ایک گاوں پر حملہ کرکے پانچ افراد کو مار ڈالا، فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک مقامی شخص کے مطابق اس بھپرے ہوئے ہاتھی نے ریاست آسام کے دیہات بولتار مزید پڑھیں

کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس میں آگ لگ گئی

شکارپور (ڈیلی اردو) سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیوں میں آگ لگ گئی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کے فوراً بعد علاقہ مکینوں نے اپنی مزید پڑھیں

آزادی مارچ: کھنہ پل سے 6 افراد بدنظمی کے باعث گر گئے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن کی زیرقیادت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہونے والے آزادی مارچ  کے انتظار میں کھنہ پل پہ کھڑے افراد میں اچانک بدنظمی پیدا ہوئی تو 6 افراد نیچے گر گئے جن میں سے 2 جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ مزید پڑھیں

ریلوے پریم یونین نے شیخ رشید کا موقف مسترد کردیا، تیزگام ایکسپریس حادثہ حکام کی غفلت کے باعث ہوا: اشتیاق احمد آسی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ریلوے پریم یونین نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے تیزگام ایکسپریس حادثہ کو ریلوے حکام کی غفلت قرار دے دیا ہے۔ تیز گام کے المناک حادثے پر ریلوے پریم یونین نے وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام ایکسپریس: شیخ رشید کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے کا اعلان

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید  نے رحیم یارخان میں زخمیوں کی عیادت کی، شیخ رشید نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افراد کے ورثاء اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان بھی کیا۔ رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جس کی 3 بوگیوں کو مزید پڑھیں

رحیم یار خان: تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی، 75 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

رحیم یار خان (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے قریب مبینہ طور پر گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 75 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے، جن میں سے بیشتر کی مزید پڑھیں

روسی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روسی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھادھند فائرنگ کرکے دو افسران سمیت 8 فوجیوں کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ روسی شہر چیتا کے مضامفات میں واقع گورنی گاؤں میں قائم فوجی چھاؤنی میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر مزید پڑھیں