بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفیٹنٹ جنرل سمیت 7 افسران زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت  کے فوجی ہیلی کاپٹر کو ایک اور حادثہ  پیش آیا ہے۔ حادثے میں بھارتی لیفنٹنٹ جنرل  رنبیر سنگھ سمیت 7 فوجی افسران زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں بھارتی آرمی کے لیفنٹنٹ مزید پڑھیں

جورجیا میں فوجی مشقیں: 3 امریکی فوجی ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ریاست جورجیا میں ملٹری ٹریننگ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں واقع فوجی علاقے فورٹ اسٹیورٹ کی تربیت گاہ میں اہلکاروں کو فوجی مشقوں کے تحت ضروری تربیت دی مزید پڑھیں

میانوالی: ٹریلر اور ریسکیو 1122 ایمبولینس میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ بد قسمت ریسکیو ایمبولینس بھکر سے مریض اور اس کے لواحقین کو لے کر راولپنڈی جا رہی تھی، میانوالی کے قریب ایم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پاکستان ایئر فورس کے تربیتی طیارے کی کھیتوں میں کریش لینڈنگ، 2 افسران زخمی

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع  گوجرانوالہ میں پاکستان ایئر فورس کے ایک تربیتی طیارے نے کریش لینڈنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے نے وزیر آباد کے قریب دھان کے کھیت میں کریش لینڈنگ کی جس میں کپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے۔ طیارے میں موجود دونوں پائیلٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب: عمرہ زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ: پاکستانی زائرین سمیت 36 شہید

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 36 افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب ٹریلر اور بس میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں 36 زائرین شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ سعودی حکام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دھماکا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں دھماکے کے نتیجے میں بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے نوگام میں پیش آیا، بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ An Army jawan martyred & two other's injured in مزید پڑھیں

افغان فوج کا ہیلی کاپٹر بلخ میں گر کر تباہ، 4 پائلٹ سمیت 7 افراد جاں بحق

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے پائلٹوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ صوبہ بلخ میں پیش آیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر صوبہ بلخ کے علاقے ھیراتان علاقے میں گرا۔ افغان وزارت دفاع کے حکا کے مطابق ایم آئی سات میں چار مزید پڑھیں

بلوچستان: چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب ایک فوجی گاڑی اور ٹرک کے تصادم میں فرنٹیر کور بلوچستان کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ ڈیال روڈ آصف آباد کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مزید پڑھیں

شادی کی پہلی سیلفی نے دلہن سمیت 4 افراد کی جان لے لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارت میں ایک نو بیاہتا خاتون اور ان کے خاندان کے دیگر تین افراد دریا کنارے سیلفی لینے کی کوشش میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چار افراد کے سیلفی لیتے ہوئے ڈوبنے کا واقعہ بھارت کی ریاست ہریانہ میں پیش آیا ہے۔ خبر رساں ادارے پریس مزید پڑھیں