بھارتی ایئرفورس کا ایک اور مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر گوالیار میں مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 21 تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ گوالیار کے قریب گر کر حادثے کا شکار ہو گیا،طیارے میں سوار گروپ کیپٹن مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: دیامیر میں مسافر بس چٹان سے ٹکرا گئی، پاک فوج کے 10 جوانوں سمیت 27 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) صوبہ گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس بابوسر ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 27 افراد جاں بحق ہو گئے، جس میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل ہیں جبکہ 12 شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 چرواہے جاں بحق، 50 سے زائد جانور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ قبائلی علاقہ درازندہ میں شہال راغہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 خانہ بدوش چرواہے جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 50 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ مزید پڑھیں

کربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، 31 زائرین شہید، 100 سے زائد زخمی

کربلا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد عزادار کچل کر شہید اور 110 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے پیش نظر شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ عراقی وزارتِ صحت نے کربلا مزید پڑھیں

حیدر آباد: علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ایک عزادار جاں بحق، دو زخمی

حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے گلستان جوہر میں جلوس کے دوران لوہے کا علم بجلی کے تار سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے ایک عزادار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ کینٹ پولیس کا کہنا تھا کہ ‘صدر کے علاقے جہاں پلازہ میں مزید پڑھیں

کراچی: 7 محرم کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 4 عزادار جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں 7 محرم الحرام کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں میں ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 4 عزادار جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں واقع امام بارگاہ کے قریب 7 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ’علم‘ تیار کیا جارہا مزید پڑھیں

طالبان سے معاہدے پر تحفظات: صدر اشرف غنی نے دورہ امریکا ملتوی کردیا

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کے روز صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی تاہم افغان صدر نے یہ دورہ مزید پڑھیں

نارووال: ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

ظفر وال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی تحصیل ظفر وال کے قریب ٹریفک حادثے میں سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 مزید پڑھیں

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے بیٹے عبداللہ مرسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مصر کے سابق صدر محمد مرسی مرحوم کے سب سے چھوٹے بیٹے عبداللہ مرسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر محمد مرسی کے  بیٹے عبداللہ مرسی کی عمر 25 سال کے لگ بھگ تھی، انہیں دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل مزید پڑھیں

لاہور: بارش میں دیوار گرنے سے 4 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے مناواں میں بارش کی وجہ سے ایک عمارت کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 نوجوان جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے مناواں میں بارش کے باعث زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں