واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے ’کوسٹ آف وار‘ پروجیکٹ کے تحت اسرائیل پر حماس کے حملے مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
ایران کے ’محور مزاحمت‘ میں حوثی اب اہم تر ہوتے جا رہے ہیں؟
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ کے دوران خطے میں حوثیوں کی اسرائیل مخالف کارروائیوں نے انہیں ایک عسکری گروہ کے طور پر نمایاں کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق حوثی اس خطے میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں میں کافی مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ یمن میں حوثی باغی گروپ کے مزید پڑھیں
جنوب مغربی لبنان میں اسرائیلی زمینی فوجی کارروائی میں توسیع
یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیلی فوج نے جنوب مغربی لبنان میں اپنی زمینی کارروائی وسیع تر کر دی ہے۔ ساتھ ہی اس نے حزب اللہ کے ایک اور سرکردہ کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ منگل آٹھ اکتوبر کو غزہ پٹی سے موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مزید پڑھیں
دہشت گردی میں ملوث بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، سربراہ برطانوی انٹیلیجنس
لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز) برطانوی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے انتہائی دائیں بازوں کے نظریات کو دہشت گردی کے لیے زیر تفتیش بچوں کی تعداد میں ’حیران کن‘ اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔ خبررساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی فائیو‘ کے چیف کین میک کیلم نے دعویٰ کیا کہ ان مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل پر 100 راکٹ داغنے کا دعویٰ، لبنان میں 120 ٹھکانوی پر اسرائیلی فضائی حملے
بیروت + یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف) حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اُن کی جانب سے شمالی اسرائیل کے شہروں حیفہ اور کریوت پر 100 سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے دوپہر کے بعد لبنان سے 85 راکٹ داغے جانے کی نشاندہی کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے مُمکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کو ہلاک کردیا ہے، نیتن یاہو
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ’وہ اپنے لوگوں کو بحفاظت وطن واپس لانے اور حزب اللہ کو ختم کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہوگا کریں گے۔‘ لبنان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں انھوں نے کہا کہ ’اسرائیل کامیاب مزید پڑھیں
صوابی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پاک فضائیہ کا ٹرینی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے، تاہم، دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122 کے حکام نے بتایا کہ منگل کو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں گدون امازئی کے پہاڑی علاقے میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر مزید پڑھیں
اسرائیل کب اور کیسے ایران کو نشانہ بنا سکتا ہے؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) کئی دنوں سے مشرق وسطیٰ کا بیشتر حصہ سانسیں روکے بیٹھا ہے کیونکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی ایران پر حملہ آور ہو سکتا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے حزب اللہ اور حماس کے سیاسی ونگ کے رہنماؤں کے قتل کے جواب میں ایران نے ایک ہفتہ مزید پڑھیں
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سات اکتوبر کے واقعات کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے والی مجوزہ بات چیت روک دی جس کی وجہ سے یہ ممکنہ معاہدہ اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی کی بات چیت کے لیے ایک معاون ذریعہ بن گیا ہے۔ جرمن تھنک مزید پڑھیں
اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل
یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل پر حماس کے غیر متوقع حملے اور اس کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی جنگ کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ پیر کو جنگ کا ایک برس مکمل ہونے کے دن اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں