اپر کوہستان میں گاڑی دریا میں گر گئی،31 افراد جاں بحق، 8 لاشیں نکال لی گئیں

اپر کوہستان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ خوف ناک حادثہ تحصیل کندیا کے مقام پر پیش آیا، گاڑی میں 31 افراد سوار تھے، 8 لاشیں نکال لی گئیں۔ حادثہ پل ٹوٹنے سے پیش مزید پڑھیں

گھوٹکی: اوباڑو میں راکٹ کا گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

اوباڑو (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں بم کا گولا پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق بم دھماکے کا واقعہ اوباڑو تحصیل کے کچے کے علاقے رونتی کے نواحی گاؤں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز وانا میں دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 کے قریب مسلح لشکر نے کرکنڑہ کے مقام پرزلی خیل قبائل کے رہائش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

اسکردو (ڈیلی اردو) گلگت کے علاقے جٹیال میں رات جشن آزادی کی تقریب کے دوران لوگوں پر حفاظتی دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ گلگت منتقل کیا گیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ناردرن ایریاز کمان کے کمانڈر میجر جنرل مزید پڑھیں

کراچی: نماز عید کے دوران مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی شہید، 15 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد کی چھت گر گئی، حادثے میں ایک نمازی شہید جبکہ 15 نمازی زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نماز عید کے دوران خستہ حال مسجد کی چھت گر گئی۔ سلیپ پر مشتمل مسجد ابو حریرہ کی چھت گرنے سے ایک مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب کہ شہر کے بیشتر علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور محتلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ تاحال وقفے مزید پڑھیں

روس میں میزائل بنانے کی تجربہ گاہ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس میں ہتھیاروں کی جانچ کیلئے مخصوص علاقے میں تجربے کے دوران دھماکے سے روسی جوہری ایجنسی کے پانچ ملازمین اور دو فوجی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں تابکاری کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دھماکا روس کے شہر آرخانگلسک کے گاؤں نینوکسا میں واقع مزید پڑھیں

تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکا، 62 افراد جاں بحق، 70 زخمی

ڈوڈوما (ڈیلی اردو) افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 62 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ تنزانیہ کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت دارالسلام سے 120 میل مغرب میں موروگورو کے علاقے میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینکر مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین طیارہ گر کر تباہ

آسام + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کے ریاست آسام میں انڈین ائیرفورس کا جدید ترین طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں تیج پور کے قریب بھارتی فضائیہ کا سخوئی تھرٹی گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ مزید پڑھیں

روس: بیلسٹک میزائل بیس میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روس کے شمال میں واقع بیلسٹک میزائل تجربہ کرنے والی ملٹری بیس پر دھماکا ہوا۔ دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی روسی ملٹری بیس میزائل تجربات کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ فوجی اڈے پر ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ وزارت دفاع کے مزید پڑھیں