ایران کا جنگی جہاز گر کر تباہ، پائیلٹ مخفوظ

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پڑوسی ملک ایران کا ایک لڑاکا طیارہ فنی خرابی کی بنا پر جنوبی صوبے بوشہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق اس لڑاکا جیٹ میں سوار دونوں افراد محفوظ رہے ہیں۔ نیوز ایجنسی نے بوشہر میں واقع علاقے تنگستان کے گورنر عبدالحسین مزید پڑھیں

شام: ادلب میں مشروط جنگ بندی، عملدرآمد شروع، روس کا خیر مقدم

نیویارک + ماسکو + دمشق (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) شامی حکومت نے شمال مغربی علاقے ادلب میں مشروط جنگ بندی پرآمادی کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ ادلب کو اسلحہ سے خالی علاقہ قرار دینے کی روسی اور ترک تجویز کے بعد سرکاری فوج جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب روس نے مزید پڑھیں

اپر کوہستان: فوجی ایمبولینس دریاء میں گر گئی، کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید

اپردیر (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں پاک فوج کا ایمبولینس دریاء میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کوہستان کے مطابق حادثہ آج داسو کے قریب شاہراہ قراقرم پر پیش آیا جہاں فوجی ایمبولینس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا میں جاگرا جس کے نتیجہ میں مزید پڑھیں

شام: الشعیرات فوجی اڈے پر گولہ بارود منتقلی کے دوران دھماکے،31 افراد جاں بحق

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے شہر حمص میں قائم الشعیرات فوجی اڈے پر گولہ بارود منتقلی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث دھماکوں سے 31 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: رزمک میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 بچے شدید زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی و جنوبی ضلع وزیرستان کے سنگم پر واقع تحصیل رزمک کے علاقے بازی خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار بچے شدید زخمی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش: 2 روز ‏میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں بارش کے باعث صرف دو روز ميں کرنٹ لگنے کے واقعات میں اب تک 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کے الیکٹرک کے پول میں کرنٹ آنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے۔ محمد احمد اور عبیر بارش کے بعد سائیکل مزید پڑھیں

مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق: این ڈی ایم اے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اب تک 76 افرادجاں بحق جبکہ 71 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں اب تک اشیائے خوردونوش کے 18.35 ٹن، 727 ٹنٹس، 1000 مبلیں، 200 پلاسٹک میٹس اور 100 سلیپنگ بیگز تقسیم کردیے گئے۔ نیشنل مزید پڑھیں

برازیل کی جیل میں خونریز تصادم: 16 قیدیوں کے سر قلم، 57 ہلاک

برازیل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) برازیل کی شمالی ریاست پارا کی التمیرا جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 57 قیدی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل کے ایک حصے میں مخالف گروپ کے قیدیوں پر حملہ کیا اور یہ مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں افغان فوجی کی فائرنگ سے دو امریکی ہلاک، تین زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں افغان فوجی کی فائرنگ سے دو امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں تناجوہ فوجی کیمپ کے اندر پیش آیا جہاں ایک افغان فوجی نے امریکی فوجیوں پر فائر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گرکرتباہ، 19 افراد شہید متعدد زخمی

راولپنڈی (ش ح ط / سید توقیر زیدی) راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن فیز 7 کے قریب آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ اور عملے کے پانچ ارکان سمیت 19 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی مزید پڑھیں