یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک، 175 لاپتہ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے 2 سو کے قریب افراد سوار تھے اور گنجائش سے زیادہ افراد کی وجہ دو مزید پڑھیں

مردان: بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے شہر تخت بھائی کے تفریحی مقام بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی، آگ کے پھیلاؤ اور شدت کے پیش نظر آگ مزید پڑھیں

چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

گوئی یانگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8 افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ گوئی یانگ پولیس کو آج 12 بجکر 12 منٹ قبل از سحر پر اطلاع موصول ہوئی مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار جانے والی بس کو حادثہ، 20 زائرین ہلاک، 50 زخمی

خضدار (نمائندہ ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں زائرین کو لے جانے والی ایک بس کے حادثے میں کم از کم 20 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس حادثے کی وجہ تیز رفتاری تھی۔ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کو لے جانے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، بودھ راہنما، 2 سینئر فوجی افسران سمیت 12 افراد ہلاک

نیپی دیا (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بودھ راہنما، دو سینئر فوجی افسران سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوجی ترجمان اور ریاستی انتظامی کونسل کی اطلاعاتی ٹیم کے میجر جنرل زا من تون نے بتایا ایک فوجی طیارہ، جس میں 14 افراد سوار تھے، مزید پڑھیں

یمن: صنعاء میں حوثیوں کا میزائل ڈپو دھماکے سے تباہ

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں کا ایک میزائل ڈپو دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہو گیا ہے۔ رہائشیوں نے جمعرات کے روز بتایا کہ صبح کے وقت دارالحکومت کے وسط میں صنعاء یونیورسٹی کے قریب واقع فوجی کیمپ میں ہونیوالے اس دھماکے کے بعد شدید دھماکوں کا ایک سلسلہ شروع مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی، 100 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں ابتک 51 مسافر ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ریلوے کے 4 ملازمین بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

ایرانی بحریہ کا سب سے بڑا جہاز آگ لگنے کے باعث خلیج عمان میں ڈوب گیا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/اے پی) ایرانی بحریہ کا ایک بڑا جہاز ’’خارک ‘‘ آگ لگنے کے بعد خلیج عمان میں ڈوب گیا ہے۔ ایران کی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی ( ایسنا) نے بدھ کے روز بتایا کہ جہاز میں آگ لگنے کے بعد عملہ بحفاظت وہاں سے نکل گیا۔ مزید بتایا کہ جہاز کو بچانے مزید پڑھیں

ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں ایک لڑاکا جیٹ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس سے اس میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں واقع شہر دیزفل میں پیش آیا۔ یہ شہر عراق کی سرحد کے نزدیک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مکین گاؤں پال سپین قمر کا رہائشی رابوالدین ولد نانبوت خان اپنے گاؤں کے قریب اس وقت لینڈ مائن کا شکار ہواجب وہ معمول کے مطابق گھر کے قریب ایک مزید پڑھیں