کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی، 5 مزدور جاں بحق

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت میں لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت میں تعمیراتی لفٹ گرگئی، حادثے میں 5 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور جنگی جیٹ طیارہ گر کر تباہ

جے پور (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا جنگی جیٹ طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا جیٹ طیارہ مگ-21 گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ مقام پر اتر گیا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

حیدرآباد (ڈیلی اردو) سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے گوٹھ شاہ نواز جونیجو میں ایک گھر سے میاں بیوی ان کے بیٹے اور 4 بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے نواحی گاؤں گوٹھ شاہ نواز جونیجو میں ایک گھر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں میاں مزید پڑھیں

ارمان لونی قتل کیس: سینیٹ کی پولیس کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کوئٹہ میں مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ارمان لونی قتل کیس میں پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس اسلام آباد میں سینیٹر مصطفی مزید پڑھیں

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے ممکنہ طور پر نمرہ بیگ کو گولی لگی؛ رپورٹ میں انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) انڈا موڑ پولیس مقابلہ، تحقیقاتی رپورٹ اے آئی جی کو پیش کراچی: انڈا موڑ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے نمرہ کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کو پیش کر دی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 22 فروری کو مزید پڑھیں

کینیا میں ہیلی گر کر تباہ، 4 امریکیوں‌ سمیت 5 افراد ہلاک

نیروبی (ڈیلی اردو) کینیا کے شمالی حصّے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگا جس کے نتیجے میں 4 امریکی شہری سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کینیا کے سینٹرل آئی لیند نیشنل پارک میں امریکی سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بناء پر حادثے کا شکار ہوگیا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق اور 31 زخمی، 500 سے زائد مکانات تباہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اب تک 15 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ جانی ومالی نقصان بلوچستان میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں اور برفباری سے جانی مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ رکا تو بپھرے ندی نالے بھی معمول پر آگئے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ گئے۔ سیلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں سے مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں 3 معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے

پشین (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں تین معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں بچا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے کلی چربادیزئی میں گذشتہ روز تین بچے بارش کے بعد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک مزید پڑھیں

لاہور میں میٹرو بسوں میں تصادم سے مسافر خاتون جاں بحق، 17 افراد زخمی

لاہور (ویب ڈیسک) یوحنا آباد کے علاقے میں 2 میٹرو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسافر خاتون جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ لاہور میں میٹرو بس کے ٹریک پر دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک ڈرائیور سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کو طبی امداد مزید پڑھیں