تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران نے بدھ کو تباہ شدہ یوکرینی مسافر بردار طیارے کے بلیک باکسز کو ڈی کوڈنگ کے لئے دوسرے ممالک کو دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر نقل و حمل محمد اسلامی نے کہا ہے کہ نام نہاد بلیک باکسز اس ایرانی ٹیم کے پاس مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کے علاقے سرگن ویلی میں برف تلے دبی مزید گیارہ لاشیں نکال لی گئیں ہیں، جس کے بعد ملک برفباری سے ہونے والی اموات کی تعداد سو تک جاپہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان میں 20 ،خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
ایران: یوکرائن طیارہ حادثے میں ملوث ملزمان گرفتار، خصوصی عدالت تشکیل
تہران (ڈیلی اردو) امریکا سے کشیدگی کے دوران غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرین طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو ایرانی حکومت نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ تباہ ہونے کے واقعے کی وسیع تر تحقیقات کی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 61 افراد جاں بحق، 42 زخمی
مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں گرنے والے برفانی تودے سے 57 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ شدید برفباری کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی وادی نیلم میں 15 دیہات پر مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارش اور شدید برفباری سے 15 افراد جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری برف باری اور بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس دوران حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 3 سے 4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت، مستونگ، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، مزید پڑھیں
رحیم یار خان: صادق آباد میں ٹڈی دل پر اسپرے کرنیوالا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انجنیئر شہید
رحیم یار خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے قریب چولستانی علاقہ باندھی میں ٹڈی دل پر اسپرے کرنے والاطیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دو افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
یوکرین طیارے کو کروز میزائل سمجھ کر نشانہ بنایا، ایرانی کمانڈر نے قوم سے معافی مانگ لی
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی ائیر اسپیس کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے یوکرین طیارے کی تباہی پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا طیارے کی تباہی کا ذمے دار امریکا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے یوکرین طیارے کی تباہی کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے مار گرایا، ایران کا اعتراف
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یوکرینی مسافر طیارے کو مار گرانے کا اعتراف کرتے ہوئے اسے ’انسانی غلطی‘ قرار دیا ہے۔ چند روز قبل ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوکرین کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا تھا۔ واقعے میں 176 افراد ہلاک مزید پڑھیں
ایران: قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ سے 56 افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی، تدفین مؤخر
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگدڑ مچنے سے 56 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد تدفین بھی مؤخر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈورن حملے میں شہید ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو آج ان مزید پڑھیں
میانوالی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ نے تربیتی طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں پائلٹ اسکواڈرن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان شہید ہوگئے ہیں۔ طیارہ معمول کی مزید پڑھیں