مظفرآباد: جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب ایک جیپ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق جیپ دریائے نیلم کے کنارے کے علاقے میں 2 ہزار فٹ گہرائی میں گری، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد، مزید پڑھیں

ایرانی آبدوز میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے ملٹری شپ یارڈ میں ایک آبدوز میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آبدوز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایرانی وزارت مزید پڑھیں

بی آر ٹی کی ٹرائل بس نے خاتون کو کچل دیا، خاتون جاں بحق، ملزم فرار، مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں فیز تھری چوک کے قریب بی آرٹی بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں بی آر ٹی بس آزمائشی بنیادوں پر چلائی جارہی تھی کہ اس دوران خاتون جنگلا عبور کرکے ٹریک پر آگئی اور جان لیوا حادثے کا شکار ہوگئی۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر سمیت 2 افسر ہلاک، 2 زخمی

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں سڑک حادثے میں بھارتی فضائیہ کے دو افسر ہلاک اور دوزخمی ہوگئے ہیں جب کہ مرنے والوں میں ایک اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں اس وقت پیش آیا جب بھارتی فضائیہ کے افسران جیپ میں سوار ملنگ پورہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور ‏وفاقی وزیر علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی واردات میں زخمی

کراچی (ڈیلی اردو )سابق وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی محمد مہر کے گھر پر حملہ، حملہ ڈکیتوں کی جانب سے کیا گیا، ڈکیتی کی کاروائی کے دوران علی محمد کے سر پر بندوق کے بٹ مارے گئے، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوجیوں کی خود کشی کے واقعات بڑھنے لگے ہیں، جہاں چوبیس گھنٹے کے دوران دوسرے قابض فوجی نےسروس رائفل سےاپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا ہے۔ کشمیریوں پرخونی داستان لکھنے والےایک اورقابض اہکار نے خودکشی کرلی ہے،خودکشی کرنےوالے بھارتی فوجی کی شناخت رامپل مینا کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

3 ماہ میں ایک ہیلی کاپٹر سمیت 8 بھارتی جنگی جہاز گر کر تباہ، 4 پائلٹ ہلاک

اسلام آباد (رپورٹ: شبیر حسین طوری) بھارتی فضائیہ کا مگ 27 طیارہ راجستھان کے علاقے سروہی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک پائلٹ والا طیارہ مگ 27 یو پی جی نے راجستھان کے شہر جودھ پور میں واقع ایئر بیس سے معمول کے مطابق اڑان بھری اور مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فضائی حملے میں خواتین، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 افغان اہلکار بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے قندوز میں امریکی فضائی حملے میں گھر کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی تقریب میں اسکول کی چھت گرنے سے خاتون ٹیچر سمیت 7 بچے جاں بحق

گوجرانوالا (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں اسکول کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: لاہور ہائیکورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روک دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی مزید پڑھیں