اٹک: گاؤں اڑانگ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

اٹک (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع اٹک کی یونین کونسل بولیانوال کے گاؤں اڑانگ میں مٹی کے بھرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد معجزاتی طور پر محفوظ رہے، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو باہر مزید پڑھیں

اٹلی میں ڈرائیور نے بچوں سے بھری بس کو آگ لگادی

اٹلی (ویب ڈیسک) اطالوی شہر میلان کے مضافات میں ایک ڈرائیور نے بچوں سے بھری بس کو آگ لگادی،تاہم بچے آگ پھیلنے سے پہلے ہی بس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق بس میں 50 سے زائد بچے سوار تھے۔ اطالوی حکام کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ بس ڈرائیور نے بحیرہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، سی ٹی ڈی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، رپورٹ

ساہیوال (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جج نے مکمل کر کے سیشن جج کو جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ جج نےمکمل کر لی جس میں 49 گواہان، ملزمان، پولیس، کاؤنٹرر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دینی شاہدین کے بیانات قلم بند کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائنز کا طیارہ گر کر تباہ، اقوام متحدہ کے 19 افراد سمیت 157 مسافر ہلاک

کینیا (ڈیلی اردو) ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ ادیس بابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جاتے ہوئے حادثے کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث طیارے میں سوار تمام 157 مسافر ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ایئرلائن نے بتایا کہ طیارے میں 35 ممالک کے مسافر سفر کر رہے تھے۔ طیارے نے آج صبح مزید پڑھیں

کالمبیا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، میئر سمیت 14 افراد ہلاک

بگوٹا (ویب ڈیسک) کولمبیا کے صوبے میٹا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں تاریرہ شہر کے میئر سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک کولمبیا کی نجی ایئرلائن کا طیارہ ڈی سی 3 نے ایک درجن سے زائد مسافروں کو لے کر شہر تاریرہ مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائن کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 نیروبی میں گر کر تباہ، 157 افراد سوار تھے

نیروبی (ڈیلی اردو) ایتھوپین ایئر لائن کا طیارہ بوئنگ 737 کینیا جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا، متاثرہ طیارے میں 149 سے زائد افراد سوار تھے، جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا کے دارالحکومت اددیس آبابا کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا ایتھوپین ایئر لائن کا مسافر بردار طیارہ نامعلوم وجوہات مزید پڑھیں

مردان میں قاتل کو گرفتار کرنے کی کوشش میں ٹریفک آفیسر عطاءاللہ قتل، ملزم فرار

مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقہ سکندری سٹاپ کے قریب مسلح شخص نے سابقہ دشمنی کی بناء پر اپنے مخالف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واردات کے بعد ملزم نے گرفتاری کی کوشش کرنے والے ٹریفک آفیسر پر بھی فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ بھی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی: سوئی گیس فیلڈ پیوریفکیشن پلانٹ میں آتشزدگی، 3 انجینئرز سمیت 4 افراد جھلس گئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوئی گیس فیلڈ پیوریفیکیشن پلانٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ حادثے میں نجی گیس کمپنی کے تین انجینئر سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق واقعہ رات دو بجے اس وقت پیش آیا جب سوئی نادرن گیس کمپنی کے کنٹرول وال میں فنی مزید پڑھیں

کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی، 5 مزدور جاں بحق

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت میں لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت میں تعمیراتی لفٹ گرگئی، حادثے میں 5 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مزید پڑھیں