اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، 300 سے زائد لاشیں برآمد

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کی ایجنسی کے مطابق اس ساحلی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس اور اس کے ارد گرد 22 مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک، تین زخمی

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو اختیار دیا ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں میں راکٹ حملے کے جواب کے طریقے اور وقت کے بارے میں فیصلہ کرے۔ پیر کو جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

گوادر میں فائرنگ سے ایک سپاہی کی ہلاکت: پُرتشدد ہجوم نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا‘ پاکستانی فوج کا الزام

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی) کا کہنا ہے کہ 24 جولائی کو نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سبی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

خطے میں مزید کشیدگی: لبنان کیلئے بین الاقوامی پروازیں معطل

بیروت + یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی ایئر لائنز نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے بقول ایک راکٹ حملے میں بارہ شہریوں کی ہلاکت کے بعد حزب اللہ کو ’جواب‘ دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکہ نے جرمنی میں میزائل نصب کیے تو جواب دیا جائے گا، روس

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائل نصب کرنے کے منصوبے کے بعد روس نے اس کا جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔ دونوں ہی ملک جوہری صلاحیت کے حامل ہتھیاروں کی تعیناتی پر غور کر رہے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اتوار کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کُل پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا گیا اور فتنۃ الخوارج کے قاری قاری سمیت تین دہشت گردوں کو کامیابی سے ہلاک مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے دوران پانچواں بھارتی شہری ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) روی موآن کے بھائی کے مطابق انہیں جنوری میں ایک ایجنٹ نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ملازمت کا وعدہ کر کہ روس بھیجا تھا لیکن پھر انہیں ہتھیار استعمال کرنے کی ٹریننگ دینے کے بعد یوکرین جنگ میں لڑنے کے لیے مجبور کیا گیا۔ یوکرین جنگ میں مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں فرقہ وارانہ فسادات میں 35 افراد ہلاک، 145 زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کُرم کے حکام کے مطابق دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے تاہم اب مقامی سطح پر سیز فائر پر عملدرآمد کے بعد صورتحال معمول پر ہے۔ پاڑہ چنار کے سرکاری ہسپتال کے ایم ایس مزید پڑھیں

حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے اس راکٹ حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر کیے گئے ایک راکٹ حملے میں مزید پڑھیں

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جلسہ، انٹر نیٹ بند،صورتِ حال کشیدہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی جانب سے ’بلوچ راجءِ مچی‘ کے نام سے جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جب کہ شہر میں صورت حال کشیدہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اتوار کو گوادر سے ملنے والی معلومات کے مطابق جلسہ مزید پڑھیں