استنبول (ڈیلی اردو) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 150 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ کشتی میں زیادہ تر افریقی اور عرب ممالک کے باشندے سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبین کوسٹ گارڈ زکے حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن لیبیا سے مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
پاکستان میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچانا شروع کر دی
لاہور + راولپنڈی + اسلام آباد + مانسہرہ + دیر بالہ + پارا چنار (نمائندگان ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مون سون کی بارشوں سے چھت گرنے، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے سیاحوں سمیت مزید 16 سے زائد افراد جاں مزید پڑھیں
میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک
میکسیکو (ڈیلی اردو) جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو کی جنوبی ریاست میشواکان میں بدھ کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی گورنر سلوانو ریولیس كونیجو نے ٹوئٹر پر لکھا’’مجھے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر کے دو پائلٹ، مزید پڑھیں
روس نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کیخلاف ورزی کو تکنیکی خرابی قرار دیدیا
ماسکو (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) روس نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو غیر ارادی اور اس کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے گزشتہ روز اس کے جنگی طیارے کی جانب سے جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں بلا اجازت مزید پڑھیں
روسی باکسر مکسم داداشیوف دماغ پر چوٹ لگنے سے ہلاک
واشنگٹن (ویب ڈیسک) میری لینڈ میں باکسنگ کے ایک مقابلے کے دوران روسی باکسر مکسم داداشیوف دماغ پر چوٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ روسی باکسنگ فیڈریشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مکسم داداشیوف سبریل میٹیاس کے ساتھ ایک مقابلے کے دوران زخمی ہونے کے باعث امریکا میں چل بسے‘۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں
سکھر بیراج سے مزید 2 لاوارث لاشیں برآمد، ایک ماہ میں تعداد 16 ہوگئی
سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے قریب سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر بیراج سے آج مزید 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تین روز کے دوران سکھر بیراج سے 9 افراد کی لاشیں ملی چکی ہیں۔ جبکہ ایک ماہ کے دوران سکھر بیراج سے 16 سے زائد لاشیں مزید پڑھیں
گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا، تمام مسافر محفوظ رہے
گلگت شہر (ڈیلی اردو) گلگت ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق طیارے میں 48 مسافر سوار تھے جن میں مقامی اور بین الاقوامی سیاح بھی شامل تھے تمام مسافر مزید پڑھیں
ترکی میں تارکین وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 18 افراد جاں بحق، 52 زخمی
استنبول (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ترکی میں تارکین وطن کی بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں پاکستانی، افغانی اور بنگلہ دیشی شامل ہیں۔ ترکی کی سرکاری خبر رساں ادارے اناطولو کے مطابق ترکی کے جنوبی شہر میں تارکین وطن کی بس مزید پڑھیں
حسن ابدال: براہمہ انٹرچینج کے قریب بس موٹروے پر الٹ گئی، 13 مسافر جاں بحق
حسن ابدال (ڈیلی اردو) حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹرچینج کے قریب سوات سے لاہور جانے والی بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد مسافر جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کی صبح سوات سے لاہور جانے والی بس جس میں 59 افراد سوار تھے حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹرچینج کے قریب موٹر مزید پڑھیں
رحیم یارخان: اکبر ایکسپریس کو حادثہ، ہلاکتیں 21 ہو گئیں، وزیرٍ اعظم کا اظہارِ افسوس
رحیم یار خان + لاہور (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈسیک) لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے المناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل ہیں۔ رحیم یارخان اور صادق مزید پڑھیں