نیروبی (ڈیلی اردو) کینیا کے شمالی حصّے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگا جس کے نتیجے میں 4 امریکی شہری سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کینیا کے سینٹرل آئی لیند نیشنل پارک میں امریکی سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بناء پر حادثے کا شکار ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق اور 31 زخمی، 500 سے زائد مکانات تباہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اب تک 15 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ جانی ومالی نقصان بلوچستان میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں اور برفباری سے جانی مزید پڑھیں
بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، امدادی سرگرمیاں جاری
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ رکا تو بپھرے ندی نالے بھی معمول پر آگئے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ گئے۔ سیلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں سے مزید پڑھیں
بلوچستان: پشین میں 3 معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے
پشین (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں تین معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں بچا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے کلی چربادیزئی میں گذشتہ روز تین بچے بارش کے بعد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک مزید پڑھیں
لاہور میں میٹرو بسوں میں تصادم سے مسافر خاتون جاں بحق، 17 افراد زخمی
لاہور (ویب ڈیسک) یوحنا آباد کے علاقے میں 2 میٹرو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسافر خاتون جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ لاہور میں میٹرو بس کے ٹریک پر دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک ڈرائیور سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کو طبی امداد مزید پڑھیں
کراچی میں زہر خورانی سے 6 افراد کی ہلاکت معمہ بن گئی، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
کوئٹہ + کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مبینہ مضر صحت کھانے سے پانچ بچوں سمیت چھ افراد کی ہلاکت معمہ بن گئی، ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس چیف نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، بچوں کو بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں سسکیوں اور آہوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا
کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نارتھ کراچی کے علاقے انڈہ موڑ کے قریب میڈیکل کی طالبہ نمرہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس قسم کے واقعات ناقابل مزید پڑھیں
خیبر میڈیکل کالج: خودکشی کرنے والے طالبعلم تسنیم انجم کے والد کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
مردان (ویب ڈیسک) خیبرمیڈیکل کالج کے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے طالب علم تسنیم انجم کے والد نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ طالب علم کے والد ڈاکٹر انجم خالد کا کہنا تھا کہ تسنیم میرا اکلوتا بیٹا تھا، وہ بہت ذہین اور قابل تھا، میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات میں اول مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں رہائشی عمارت میں کیمیکل گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد جاں بحق
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد زندہ جل گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کے تاریخی قدیم علاقے چوک بازار میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع کیمیکل کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کیمیکل جلنے سے آگ نے مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، 3 ہفتوں میں 5 جہاز تباہ، 3 پائلٹ ہلاک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناقص طیارے اور غیر معیاری تربیت کے باعث تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہوکر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی اپنی فضائیہ کا پول کھل گیا، ناقص طیارے اور تربیت کی کمی نے بھارتی فضائیہ کو نئے خطرات کے سامنے مزید پڑھیں