بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ، پائلٹ زخمی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے تربیتی مشق کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے ’سوریا کرن طیارے‘ ایرو انڈیا شو 2019 کی بنگلور میں ریہرسل کررہے تھے کہ اس دوران آپس میں ہوا میں ہی ٹکرا گئے اور ہوئی اڈے پر گر کر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کو سب سے بڑا دھچکا؛ محمد حفیظ پی ایس ایل 4 سے باہر

دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل کے چوتھے سیزن سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد اب لاہور قلندرز کی قیادت اے بی ڈی ویلیئرز کریں گے۔ مزید پڑھیں

کرم ایجنسی اور دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پارا چنار + دیر بالا (ڈیلی اردو) قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے تین مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے سے پانچ افراد جانبحق دو زخمی جبکہ دیر بالا میں 3 افراد جاں بحق 5 زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے وسطی کرم کے علاقے مرغے چینہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: خوفناک آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق، 50 زخمی، 200 گھر جل کر خاک

چٹاگانگ (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں آگ سے جھلس کر آٹھ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے پانچ گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ بندرگاہ کے قریب کچی آبادی میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک مزید پڑھیں

پتنگ بازی سے ہلاکت کا ذمہ دار متعلقہ ڈی پی او اور ڈی سی او ہو گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اے ڈی شہزاد) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پتنگ بازی سے ہلاکت پر متعلقہ ڈی پی او اور ڈی سی او ذمہ دار ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انسانی جان کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے، پتنگ بازی سے کوئی ہلاکت ہوئی مزید پڑھیں

نئی دہلی: ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے بچے سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں واقع ہوٹل ارپت میں علی الصبح 4 بجےاچانک آگ لگ گئی، افسوس ناک واقعے میں 17 مزید پڑھیں

بیلہ حادثہ: ذمہ دار ڈرائیور اور این ایچ اے قرار، ہولناک حادثے میں 28 افراد جاں بحق ہوئے تھے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اکیس جنوری کو پیش آنیوالے ہولناک ٹریفک حادثے کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔  رپورٹ میں حادثے کی ذمہ دار بس اور ٹرک ڈرائیور پر عائد کی گئی ہے جنہوں نے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہیں کی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

بیٹی کی سکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ دم توڑ گیا

بیروت (ویب ڈیسک) لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناؤ کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص جارج زرئیک نے بیٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: واقعہ خیسور کو بے نقاب کرنے والے ملک کو قتل کر دیا گیا

میران شاہ (ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے اور واقعہ خیسور کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ملک ماتوڑ عرف میٹر کائی کے کو ان کے گھر پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ملک ماتوڑ کے دہشت گردوں کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے مشہور تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان: فضائی حملوں میں خواتین، بچوں سمیت 21 افراد شہید

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ہونے والے دو فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 21 شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان سینیٹر محمد ہاشم الکوزئی کا کہنا تھا کہ ہلمند میں ایک فضائی حملے میں 13 شہری اور دوسرے میں 8 افراد مزید پڑھیں