یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل اس نے لبنان بھر میں ایک ’وسیع حملہ‘ کیا جس میں ’درجنوں‘ جنگی طیاروں سے حصہ لیا۔ آئی ڈی ایف کا دعویٰ ہے کہ اس نے جنوبی لبنان اور ملک کے اندر ’حزب اللہ کے تقریباً 120 فوجی اہداف‘ کو نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
اسرائیل کا یمن میں خوثیوں کے فوجی ٹھکانوں، پاور پلانٹس اور سمندری بندرگاہ پر فضائی حملہ
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے یمن میں پاور پلانٹس اور سمندری بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے یمن میں راس عیسیٰ اور الحدیدہ کے علاقوں میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایندھن کے ٹینکوں مزید پڑھیں
حسن نصراللہ کی ہلاکت بہت سے متاثرین کیلئے ’انصاف پر مبنی اقدام‘ ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کو بہت سے متاثرین کے لیے ’انصاف پر مبنی اقدام‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان متاثرین میں ’ہزاروں امریکی، اسرائیلی اور لبنان کے شہری شامل ہیں۔‘ بائیڈن نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ ’حزب اللہ، حماس، مزید پڑھیں
لبنان: روپوش زندگی گزارنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کون تھے؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔ حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے جمعے کو جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی مزید پڑھیں
عباس نیلفروشن: لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں پاسدران انقلاب ایران کے سینیئر کمانڈر ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام کے مطابق پاسدران انقلاب کی قدس فورس کے سینیئر کمانڈر عباس نیلفروشن گذشتہ روز بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ہفتے کو ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ روز کیے گئے حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن مزید پڑھیں
حسن نصر اللہ کی ہلاکت: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے حملے میں لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایران کے دو مقامی عہدیداروں نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ: حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا گیا ہے، ”حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ اپنے مزید پڑھیں
بیروت فضائی حملے میں حسن نصراللہ ہلاک، اسرائیلی فوج
یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے آج ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مارے گئے۔ https://x.com/IDFSpokesperson/status/1840013719226479052?t=vfFUcOb3fNVIBaf1il559Q&s=19 اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل نادو شوشانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
یوکرین میں ہسپتال پر روسی فضائی حملوں میں 8 افراد ہلاک
کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اےایف پی/اے پی) سومی روسی علاقے کروسک کی سرحد کے بالکل قریب واقع ہے، جہاں کییف نے رواں برس چھ اگست کو ایک اچانک حملہ شروع کیا تھا، جس کا مقصد روس کے اندر ایک ‘بفر زون‘ قائم کرنا تھا۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایگور کلیمینکو نے ٹیلی گرام پر لکھا، مزید پڑھیں
امریکا کا بولٹن کے قتل کی سازش کے ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 20 ملین ڈالر انعام
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے سابق عہدے دار جان بولٹن کے قتل کی سازش کے پیچھے مبینہ ایرانی ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر دو کروڑ ڈالر (20 ملین ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اگست 2022 میں مزید پڑھیں