لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، یہ حکومت کیا کررہی ہے؟ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

پاکستان: بنوں تشدد پر وفاقی اور صوبائی حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد + پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کی وفاقی حکومت نے بنوں میں بدامنی کے لیے صوبے کی پی ٹی آئی حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے جبکہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پرتشدد واقعات کے لیے شرپسند عناصر ذمے دار ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے مزید پڑھیں

بنوں میں دھرنا جاری: طالبان کے مراکز کے مکمل خاتمے اور فوج کی جگہ پولیس کو آپریشن کی کمان دینے کا مطالبہ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں امن مارچ اور دھرنے کے قائدین نے حکومت سے مذاکرات کے پہلے دور میں دس مطالبات پیش کیے ہیں جن میں طالبان کے مراکز کے مکمل خاتمے اور فوجی آپریشن کی بجائے پولیس کو بااختیار بنانے اور سی ٹی ڈی کو انسدادِ دہشت مزید پڑھیں

غزہ میں مردہ فلسطینی ماں کے رحم سے نامولود بچہ بچا لیا گیا

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) غزہ پٹی میں ڈاکٹروں نے ایک ایسے نامولود بچے کو رحم مادر سے بروقت نکال کر اس کی جان بچا لی، جس کی نو ماہ کی حاملہ فلسطینی ماں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسے جنم دینے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔ فلسطینی مزید پڑھیں

بنوں میں انٹرنیٹ و موبائل سروسز محدود مگر دھرنا جاری

بنوں (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں امن جرگے کا دھرنا ’بنوں امن پاسون‘ دوسرے روز بھی جاری ہے مگر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز محدو ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی صحافیوں کے مطابق شہر میں صورتحال معمول پر ہے تاہم معلومات تک رسائی میں رکاوٹیں مزید پڑھیں

تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد اسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں پر حملہ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول بحیرہ احمر کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ایک دن قبل اس گروپ کی طرف سے داغے گئے ایک ڈرون نے تل ابیب کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے کہا کہ ان کے ملک کا مزید پڑھیں

بیلا روس میں ’دہشت گردی‘ کے الزام پر جرمن شہری کو سزائے موت

منسک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق 30 سالہ ریکو کے کو بیلاروس کی ایک عدالت نے جون کے آخر میں مجرم قرار دیا تھا۔ برلن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے منسک حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ بیلاروس میں ایک جرمن مزید پڑھیں

پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک کے مطالبے پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی حکومت نے دائیں بازو کے مظاہرین کے دباؤ میں آکر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جمعے کے روز ایک دہشت گرد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ انہیں فلسطینیوں کے خلاف مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مشرق وسطیٰ میں امریکی فورسز دہشت گرد گروپ داعش کے بارے میں فکر مند ہونے کی نئی وجوہات دیکھ رہی ہیں، جو بظاہر اپنےقدرے نئے استحکام کا فائدہ اٹھا کر عراق اور شام کے کچھ حصوں میں افرا تفری پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بدھ کو امریکی سینٹرل مزید پڑھیں

جینی کیرینیاں: کینیڈا کی پہلی اور دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کی پہلی اور دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف جنرل جینی کیرینیاں نے فوج کی کمان سنبھال لی۔ https://x.com/CJOC_COIC/status/1814043631625630190?t=8eM5hqMXxh-entH4g304Hg&s=19 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد وہ کینیڈا کی مزید پڑھیں