پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے لیفٹیننٹ کرنل خالد کی بازیابی کے بعد آج صبح سویرے فرنٹیئر کانسٹبلری کے تین اہلکار اور چار سکیورٹی گارڈز بھی بازیاب ہو گئے ہیں اور اس میں ضلع ٹانک کے امن جرگے نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
قبائلی جرگے کی کوشش: کالعدم ٹی ٹی پی نے لیفٹننٹ کرنل، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر مغویوں کو رہا کردیا
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلعے ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) سے اغوا ہونے والے پاکستان کی فوج کے لیفٹننٹ کرنل، ان کے اسسٹنٹ کمشنر بھائی اور خاندان کے دیگر افراد قبائلی جرگے کی کوشش سے ٹی ٹی پی کی تحویل سے بازیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ: غزہ سے ایک امریکی سمیت 6 یرغمالوں کی لاشیں برآمد
غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کو جنوبی غزہ میں واقع سرنگ سے چھ یرغمالوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے پہنچنے سے کچھ دیر پہلے ہی ہلاک کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے اتوار کو بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں
نیٹو کُرسک میں یوکرینی عسکری کارروائیوں کا حامی
برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے روسی علاقے کُرسک میں یوکرینی فوجی پیش قدمی کی حمایت کی ہے۔ دوسری جانب مغربی روسی شہر بلگرود میں یوکرینی حملے میں پانچ شہری مارے گئے ہیں۔ یوکرینی علاقے خارکیف میں ایک بڑے روسی حملے میں متعدد مزید پڑھیں
میران شاہ کنٹونمنٹ پر راکٹ حملہ؛ وزیرستان میں جھڑپوں کے دوران متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع شمالی و جنوبی وزیرستان اور ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکام نے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے مرکزی انتظامی شہر میران مزید پڑھیں
عراق: امریکی آپریشن میں داعش کے 15 اراکین ہلاک، 7 اہلکار زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی اور عراقی سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن میں نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے 15 ’کارندوں‘ کو ہلاک کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ یہ مشترکہ آپریشن جمعرات کی صبح مغربی عراق میں کیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق امریکی اور مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گردی: ‘ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن اور بلوچستان میں داخلی پالیسی بہتر کرنے کی ضرورت ہے’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے ملک کی اندرونی سلامتی صورتِ حال سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ چھبیس اگست کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ اور خود کش حملے میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں
یمن کے شہر عدن میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے شہر عدن میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے باعث متعدد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عدن کے المنصورہ ضلع میں معروف اسٹریٹ پر واقع گیس اسٹیشن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: فوجی افسر اور بھائیوں کے اغواکار کن کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے دو دن قبل اغوا کیے جانے والے لیفٹننٹ کرنل خالد امیر خان ان کے دو بھائیوں اور بھتیجے کی جلد از جلد رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ لیفٹننٹ کرنل کا ایک بھائی اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں ہلاکت خیز اسرائیلی چھاپے، اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر سمیت 16 فلسطینی ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ اس نے مغربی کنارے میں مزید پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک مقامی کمانڈر بھی شامل ہے، اس نے جمعرات کو غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اس مقبوضہ علاقے میں اپنی سب سے مہلک مزید پڑھیں