ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، ایران کی تردید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی کی اطلاعات ملی ہیں۔ ایران نے ان الزامات کو “غیر مصدقہ اور بدنیتی پر مبنی” قرار دیا ہے۔ ایران نے بدھ کے روز امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی میں مزید پڑھیں

تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔ اس کے مطابق تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت سیاسی ماحول سے سمجھوتہ کرنے کے مترادف ہے۔ چین نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

روس کے پانچ لاکھ فوجی یوکرین کا محاصرہ کر رہے ہیں، کیف کا دعویٰ

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) یوکرین کے وزیرِ دفاع رستم عمروف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے پانچ لاکھ فوجی یوکرین کا محاصرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ روس آئندہ چند ماہ میں مزید دو سے تین لاکھ فوجیوں کا اضافہ کرنے والا ہے۔ امریکہ کی مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کی صدر کا ’یورپی دفاعی یونین‘ کے قیام کا منصوبہ

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پ/اے ایف پی) ارزولا فان ڈئر لاین نے دوسری بار کمیشن کا صدر منتخب ہونے سے قبل ایک مضبوط یورپی دفاعی یونین اور ماحول دوست سبز پالیسیاں جاری رکھنے کا وعدہ کیا۔ یورپی قانون سازوں نے آج جمعرات کے روز ارزولا فان ڈئر لاین کو دوسری پانچ سالہ مدت کے مزید پڑھیں

ایران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایران کا کہنا ہے کہ وہ جوہری معاہدے میں اپنی شرکت کو بحال کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ مزید پڑھیں

چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) چین نے حریف فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کے درمیان “مفاہمت” میں سہولت کا ر کا کردار ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ فتح کا کہنا ہے کہ اس کے عہدیدار رواں ماہ بیجنگ میں حماس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ فتح کی مرکزی مزید پڑھیں

بنوں چھاؤنی حملہ: پاکستان کا افغانستان سے حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کر کے 15 جولائی 2024 کو بنوں چھاؤنی پر ہونے والے حملے پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا اور حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ بنوں حملے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات کیا ‘آپریشن عزم استحکام’ کا ردِعمل ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 28 افراد کی ہلاکت نے صوبے کی سیکیورٹی صورتِ حال پر مزید سوالات اُٹھا دیے ہیں۔ فوج نے اس حملے کا الزام افغانستان میں حافظ گل بہادر گروپ پر عائد کیا مزید پڑھیں

المواصی حملہ: کیا اسرائیل نے امریکی ہتھیار استعمال کیے؟

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے المواصی پر ایک بڑا فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بانوے افراد ہلاک جب کہ تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس واقعے پر عالمی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ہم اس حملے کے بارے میں کیا مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: عسکریت پسندوں کے حملے میں کیپٹن سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک، میجر سمیت 6 شدید زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں ایک افسر سمیت چار بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ راہول گاندھی نے کشمیر سے متعلق مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطے مزید پڑھیں