حماس کے مذاکرات سے انکار کے بعد غزہ پر اسرائیل کے فضا، زمین اور سمندر سے حملے

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے پیر کے روز حماس کی جانب سے اس اعلان کے بعد غزہ کی پٹی پر فضا، زمین اور سمندر سے حملے کیے ہیں کہ وہ جنگ بندی کے مذاکرات سے الگ ہو رہا ہے۔ تازہ حملوں کے بعد فلسطینی علاقے میں فی الحال جنگ ختم ہونے مزید پڑھیں

فرانس: فوجی اہلکار پر چاقو سے وار کرتے ہوئے ’گاڈ از گریٹ‘ کا نعرہ لگانے والا عیسائی حملہ آور گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے کہا ہے کہ ایک 40 سالہ شخص کو پیرس کے ایک بڑے ریلوے اسٹیشن کی حفاظت پر مامور فوجی کو چاقو مار کر زخمی کرنے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق شمالی پیرس کے گار ڈی ایل ایسٹ اسٹیشن مزید پڑھیں

بھارت، اسرائیل اور طالبان سے گَٹھ جوڑ: حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی حکومت نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے، تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے اور عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بنوں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 اہلکار ہلاک، میجر سمیت 60 سے زائد زخمی

بنوں + اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) صوبہ خیبر پختونخوا میں بنوں کینٹ کے پاس آج پیر کی علی الصبح ایک خودکش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی اڑا دی جب کہ اس کے ایک ساتھی نے کینٹ کی باہری دیوار کے پاس دھماکہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از مزید پڑھیں

چین اور روس نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) چین اور روس کی جانب سے یہ فوجی مشقیں ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہیں، جب نیٹو اتحاد نے بیجنگ حکومت پر روس کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ یوکرین جنگ میں ’فیصلہ کن اور فعال‘ کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ https://x.com/RT_com/status/1812268270793511010?t=nc6tR48At_V3vIdbvWq7mw&s=19 چین کی مزید پڑھیں

حملہ آور ٹرمپ کے اتنے قریب کیسے پہنچا؟ خفیہ سروس کی تحقیقات جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی سیکرٹ سروس اس بارے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ایک مسلح شخص جس کے پاس اے آر اسٹائل کی رائفل تھی، ہفتے کو پینسلوینیا کی ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتنا قریب پہنچ گیا کہ اس نے گولی مار کر انہیں زخمی مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 71 فلسطینی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے حماس کے ملٹری چیف محمد ضیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق ہفتے کو سیف زون قرار دیے گئے علاقے میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: محرم الحرام کے دوران سرکاری ملازمین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

پشاور (ڈیلی اردو) محرم الحرام کے دوران سرکاری ملازمین کا آبائی علاقوں میں جانا خطرناک ہے، سرکاری ملازمین کو محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری پر عمل درآمد کرنے کی سختی سے ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کے اغوا اور قتل کے باعث محکمہ داخلہ کی تمام سرکاری ملازمین کو مزید پڑھیں

امریکہ نے مغربی کنارے میں تشدد پر اسرائیلی گروپ پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی تنظیم اور چار غیر قانونی چوکیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کو مزید پڑھیں

جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سربراہ کے قتل کا روسی منصوبہ ناکام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی میڈیا اداروں کی رپورٹس کے مطابق مبینہ سازش میں جرمنی میں ہتھیار بنانے والی ایک بڑی کمپنی رینمیٹال کے سی ای او کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کمپنی یوکرین کو توپ خانے کے گولے اور ٹینک فراہم کرتی ہے۔ امریکی میڈیا ادارے سی این این نے اپنی مزید پڑھیں