بھارتی کشمیر: علیحدگی پسند تحریک کے حامی وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی کشمیر کی انتظامیہ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عبوری صدر نذیر احمد رونگا کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کردیا ہے۔ پولیس نے بُدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 75سالہ رونگا کو سرینگر میں واقع اُن کے گھر سے مزید پڑھیں

رواں سال ملک بھر میں افواج پاکستان پر 1063 حملوں میں 111 اہلکار ہلاک ہوئے، ملٹری عہدیداران

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں ملٹری عہدیداران نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان ہلاک ہوئے جبکہ رواں سال سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ایک ہزار 63 واقعات رونما ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

حماس کے 60 فیصد جنگجو ہلاک یا زخمی کر دئیے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے بدھ کے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ ان کہ ان کی فورسز نے گزشتہ برس سات اکتوبر کے حماس کے حملے کے بعد سے اب تک جنگجو گروپ کے ساٹھ فیصد ارکان کو ہلاک یا زخمی کر دیا ہے۔ گیلنٹ مزید پڑھیں

جرمنی میں دور تک مار کرنے والے امریکی ہتھیاروں کی تعیناتی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تعیناتی کا عمل سن 2026 میں شروع کر دیا جائے گا۔ ادھر بیجنگ نے چین کے خلاف نیٹو کی ‘بیان بازی’ کی مذمت کی ہے۔ واشنگٹن میں نیٹو سربراہی اجلاس کے مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات جاری ہیں، ایرانی وزیر

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات عمان کے ذریعے ‘رازدارانہ’ طور پر ہو رہے ہیں۔ تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے مزید پڑھیں

امریکہ میں نیٹو اجلاس: یوکرین کو مزید پانچ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کی جارحیت کے شکار یورپی ملک یوکرین کو اپنی سر زمین کے دفاع کے لیے مزید پانچ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں زمین سے فضا کو محفوظ بنانے والے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی تین اضافی مزید پڑھیں

پاکستان: سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم اور حملے کے مختلف واقعات میں سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکار اور تین بچے ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی فوج کی میڈیا ونگ نے بتایا ہے کہ منگل کے روز صوبہ خیبر مزید پڑھیں

غزہ میں اقوام متحدہ کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 29 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی)اسرائیلی افواج نے آج بدھ دس جولائی کو غزہ بھر میں مزید مہلک حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے اقوام متحدہ کے ادارے کی عمارت کے اندر سے سرگرم حماس کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ منگل مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، حزب اللہ سربراہ کے اہم ساتھی سمیت 2 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے اہم ساتھی سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے دمشق کے دیہی علاقے میں یابوس روڈ پر فورتھ ڈویژن چیک پوائنٹ کے قریب ایک کار کو نشانہ بنایا، حملے مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اُٹھایا ہے، علاقائی سلامتی سے متعلق مشترکہ مفادات ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھو ملر کا کہنا ہے کہ ’پاکستانی عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں ہمارے مشترکہ مفادات ہیں۔‘ امریکی دفترِ خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں ایک مزید پڑھیں