پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی حکومت نے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کیبنٹ ڈویژن کے ایک افسر نے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کے نامہ نگار شہزاد ملک سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں حالیہ پر تشدد واقعات دہلی کیلئے باعثِ تشویش کیوں؟

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حالیہ حملوں، جھڑپوں اور یہ پُرتشدد واقعات پر نئی دہلی میں نریندر مودی حکومت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ضلع کلگام کے مُدھر گام اور فرسل چھنی گام نامی دیہات میں مبینہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں مزید پڑھیں

پاکستان: ایکس سے ‘قومی سلامتی کو خطرہ ہے’، وزارت داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ اس سے ‘امن اور قومی سلامتی کو خطرہ لاحق’ ہے۔ حکومت نے سوشل میڈیا ایکس پر یہ پابندی گزشتہ فروری میں عائد کی تھی۔ پاکستان میں وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کا گولان پہاڑیوں پر “اسرائیلی جاسوسی مرکز” پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے اپنی “سب سے بڑی” فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے، جس میں گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے ایک پہاڑی علاقے میں واقع اڈے پر دھماکہ خیز ڈرون لانچ کئے گئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات کیلئے امریکہ کے اعلیٰ حکام مصر میں موجود

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کے لیے امریکی حکام مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود ہیں۔ جان کربی نے پیر کو بتایا کہ امریکی خفیہ ادارے سینٹرل مزید پڑھیں

روس: دہشتگردی کو ‘جائز’ قرار دینے والے فنکاروں کو جیل کی سزا

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) ایک روسی عدالت نے شام میں داعش کی دہشت گردی کو ”جائز” قرار دینے کے الزام میں دو فنکاروں کو چھ چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ناقدین نے ہدایت کار بیرکووچ اور ڈرامہ نویس پیٹریچک کے خلاف عائد الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 9 ماہ مکمل؛ اسرائیل میں جنگ بندی اور یرغمالوں کی بازیابی کیلئے احتجاج

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کی حماس کے خلاف غزہ میں جاری جنگ کو نو ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ نو ماہ مکمل ہونے پر اسرائیلی شہریوں نے ملک میں متعدد مقامات پر احتجاج کے دوران شاہراہیں بند کر دیں۔ احتجاج میں وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے اور مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت غیر قانونی تھا، کینیا عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا کے شہر کجیاڈو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کینین ہائی کورٹ کی جج جسٹس سٹیلا موٹوکو نے ارشد شریف مزید پڑھیں

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاق نے صوبوں کی درخواست پر فوج کو بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کتنی مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی میزائل حملوں میں بچوں کا ہسپتال تباہ، 30 سے زائد ہلاکتیں

کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) پیر کو یوکرین کے مختلف شہروں پر درجنوں روسی میزائل داغے گئے۔ ان میزائل حملوں کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد ہلاک جبکہ بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہو گیا ہے۔ روسی کی جانب سے یوکرین میں عموماﹰ دن کے وقت اس انداز کے حملے نہایت شاذونادر مزید پڑھیں