لکی مروت میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے خلاف احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف اور مروت بیٹنی اتحاد کے زیرِ انتظام امن کے قیام کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے جس میں مقامی قائدئن نے خطاب کیا ہے۔ لکی مروت امن پاسون میں تمام مزید پڑھیں

بی ایل اے کی جانب سے مغویوں کی رہائی کیلئے دی گئی مہلت ختم: پیش رفت نہ ہونے پر سزا پر عمل درآمد کیا جائیگا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے گرفتار لوگوں کی رہائی کے بدلے میں 7 مغوی افراد کی رہائی کے لیے ایک ہفتے کی جو مہلت دی تھی وہ ختم ہوگئی ہے۔ تنظیم کی جانب سے سنیچر کے روز سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

افغان سرحد کے ساتھ نئے پاکستانی فوجی آپریشن کے اسباب کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان اپنے ہاں مسلح عسکریت پسند گروہوں کے خلاف ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کر چکا ہے لیکن مبصرین کو خدشہ ہے کہ اس نئی فوجی مہم سے ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان نے نئے فوجی آپریشن کے آغاز مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں دو فوجی کارروائیوں میں 6 عسکریت پسند ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح جھڑپوں کے دو مختلف واقعات میں چھ مشتبہ عسکریت پسند اور دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے دو مختلف کارروائیوں میں دو فوجی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر پر گولہ گرنے سے دو بچے ہلاک، بچی سمیت تین خواتین زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم مقام سے داغا گیا ماٹر گولہ ایک مکان پر گرنے سے 2 بچے ہلاک اور ایک بچی سمیت 3 عورتیں زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کلاچی کے دور افتادہ پہاڑی سلسلے میں واقع گاؤں زڑکنی میں نامعلوم مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی پر مذاکرات کی امریکی تجویز قبول کر لی

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے ایک سینئر ذریعے نے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا ہے کہ حماس نے اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی کے لیے بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز قبول کر لی ہے۔ ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عسکریت پسند گروپ مزید پڑھیں

جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے، ٹی ٹی پی سے جنگ جیتنا ممکن نہیں، عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کے 200 راکٹ حملوں پر اسرائیل کی جوابی کارروائی

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی افواج اور لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ نے جمعرات کے روز سرحد کے ساتھ ایک دوسرے پر فضائی حملے کئے، جو ان کے درمیان مہینوں سے جاری حملوں میں تازہ ترین تھےجن کے باعث ان خدشات نے جنم لیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس مزید پڑھیں

اسرائیل کے قید میں 36 فلسطینیوں کی ہلاکت

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) مبینہ طور پر فلسطینی قیدیوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ دی جاتی ہیں، انہیں مارا پیٹا جاتا ہے اور بعض اوقات کتوں کے آگے پھینکا جاتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق بھی فلسطینی قیدیوں کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔ غزہ کے سب مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طالبان ہمارے اتحادی ہیں، روسی صدر پوٹن

آستانہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو کہا کہ طالبان، روس میں ایک کالعدم گروپ ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ماسکو کے “اتحادی” ہیں کیونکہ ان کا افغانستان پر کنٹرول ہے۔ ماسکو نے برسوں سے طالبان کے ساتھ تعلقات کو اس کے باوجود فروغ دیا ہے مزید پڑھیں