آپریشن عزم استحکام پر ’بلا جواز تنقید‘ پر کور کمانڈرز کانفرنس کا تشویش کا اظہار

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں چند حلقوں کی جانب سے عزمِ استحکام کے حوالے سے بلاجواز تنقید اور مخصوص مفادات کے حصول کے لیے قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اعلامیے کے مطابق جمعے مزید پڑھیں

قطر: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر طالبان اور امریکہ کی بات چیت

دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے بارے میں دوحہ میں طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ امریکہ نے متعدد افغان شہریوں کو اب بھی گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ جیل میں قید کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان دو امریکیوں مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا یوکرین جنگ میں فریق نہ بننے کا وعدہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اےاے ایف پی/رائٹرز) جرمن چانسلر نے ایک بار پھر سے بذات خود اس بات کی ضمانت دی ہے کہ ملک یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث نہیں ہو گا۔ انہوں نے پارلیمان میں آئندہ برس کے گھریلو بجٹ کے منصوبوں کے بارے میں بھی بات کی۔ جرمن چانسلر اولاف شولس مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ’ایف این 6 میزائلز‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا سینئر ترین کمانڈر کی ہلاکت کے جواب میں اسرائیل پر 200 سے زائد راکٹ اور ڈرون حملے

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز) لبنان کی حزب اللہ نے اسرائیل پر بڑا راکٹ اور ڈرون حملہ کردیا اور سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ جنگ کی وجہ سے ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی پر رپورٹ: ‘صرف طاقت کے استعمال سے تشدد کا خاتمہ ممکن نہیں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک رپورٹ کے مطابق سن 2024 کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کے 240 واقعات اور آپریشنز میں اب تک شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 380 افراد ہلاک جب کہ 220 زخمی ہوئے ہیں۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (سی آر ایس ایس) کی مزید پڑھیں

پاکستان میں خفیہ اداروں کو شہریوں کی کالز اور پیغامات تک کیسے رسائی ملتی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیراعظم ہوں، ان کی اہلیہ یا پھر وفاقی وزرا اور سپریم کورٹ کے جج پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند برس کے دوران وقتاً فوقتاً ان اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کی ٹیلیفونک گفتگو یا آڈیوز افشا ہوتی رہی ہیں۔ جب بھی ایسی کوئی آڈیو سامنے مزید پڑھیں

غزہ بحران میں کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار بھی ملوث نکلے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن میں جو بائیڈن انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران اور وہاں ہزاروں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت میں وہ بھی ’’ناقابل تردید طور پر ملوث‘‘ ہے۔ ماضی بعید یا ماضی قریب میں مختلف مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ پر جرمانوں کے خلاف اپیلیں خارج کردیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے جبری طور پر لاپتا افراد کے مقدمے میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف سیکریٹری دفاع، چیف کمشنر اسلام آباد اور اسلام آباد پولیس کے سربراہ کی جانب سے دائر کی گئی اپیلوں کو خارج کرتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان: ایک سکیورٹی اہلکار اور نو عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان میں فوج کے میڈیا ونگ کا کہنا ہے کہ خیبر اور لکی مروت کے اضلاع میں دو مختلف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے نو عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ ادھر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہو گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ مزید پڑھیں