ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد بغاوت سمجھی جائیگی، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد بغاوت سمجھی جائے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوام مسلح افواج اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کی بھرپور حمایت کریں، ریاست لسانی علاقائی مذہبی و فرقہ وارانہ تعصبات پر مزید پڑھیں

جرمنی میں نئے جنگی بنکَروں کی تعمیر کا منصوبہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کے متعدد شہر نئے بنکَروں کی تعمیر کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ ممکنہ جنگ کی صورت میں لوگوں کو تحفظ مل سکے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ کسی ملک کی پریشانیوں کا اندازہ لگانے کا اس سے بہتر طریقہ اور کیا مزید پڑھیں

اسرائیل کا خان یونس سے انخلا کا حکم، غزہ کے دوسرے بڑے شہر میں پھر کارروائی کا اندیشہ

پروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سے فلسطینیوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے احکامات کے بعد غزہ کے دوسرے بڑے شہر میں ایک بار پھر زمینی کارروائی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر مزید پڑھیں

پاکستان بحریہ کے 5 اہلکاروں کی سزائے موت کی وجوہات نہ بتائی گئیں تو سزا کالعدم قرار دینگے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی بحریہ کے پانچ اہلکاروں کو سنائی گئی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سزا دیے جانے کی وجوہات نہیں بتائی جاتیں تو عدالت کے پاس اسے کالعدم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) حکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی میں سرحد پار افغانستان کے اندر کارروائیوں کا عندیہ دیے جانے کے بعد ایک جانب جہاں افغانستان کی طالبان حکومت نے اسے ایک غیر دانشمندانہ بیان قرار دیا ہے تو وہیں حکومت کو پاکستان کے اندر بھی مخالفت کا سامنا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، ایک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا لیکن ایک میزائل فضا میں ہی پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ مزید پڑھیں

اسرائیلی سپریم کورٹ: الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کا حکم

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ الٹرا آرتھو ڈوکس یہودی مردوں کو فوج میں شامل کرنا شروع کیا جائے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق یہ ایک تاریخی حکم ہے جس میں ایک ایسے نظام کو ختم کرنے مزید پڑھیں

جرمنی میں گزشتہ برس اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی، رپورٹ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ای پی ڈی کے این اے) اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ شروع ہونے کے بعد سے جرمن معاشرے میں اسلام اور سامیت مخالف جرائم میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں اسلام مخالف حملوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جرمنی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں مزید پڑھیں

شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایران کے ایک بیان کے رد عمل میں اسے ’تباہ‘ کیے جانے کا مستحق قرار دیا ہے۔ جنگ زدہ غزہ پٹی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج بروز اتوار مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق دوحہ کانفرنس کا تیسرا دور، طالبان کی شرکت

دوحہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان کے حوالے سے منعقد کی گئی دو روزہ کانفرنس آج اتوار کے روز دوحہ میں شروع ہوگئی ہے جس کا مقصد طالبان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے تقریباً 30 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے مزید پڑھیں