چینی سرحد کے قریب لداخ میں بھارتی ٹینک دریا میں غرقاب، 5 فوجی ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) بھارتی فوج کے کمانڈ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ ایک فوجی مشق کے دوران دریائے شیوک میں پانی کی سطح میں اچانک اضافے کے باعث پیش آیا۔ ہفتے کی صبح ایک بھارتی عسکری ٹینک چین کی سرحد کے قریب مزید پڑھیں

بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت اور سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے، نیول چیف

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل چیف نوید اشرف نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی علاقائی جیو پولیٹکس اور بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت، سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈل شپ مین کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی جہاں 70 مڈشپ مین اور 28 مزید پڑھیں

اسرائیل کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے جنوبی شہر البقاع میں اسرائیل نے ڈرون حملے میں ایک موٹر سائیکل کو تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اپنے دو کمانڈرز کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی میں لبنان کی سرحد سے اسرائیلی فوج کے مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

‘افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے’، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کا کہنا ہے کہ آپریشن ‘عزم استحکام’ کے تحت تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے اندر بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو بھی یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ اس کی بنیاد نہیں ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ کی میکسیکو سے ملحق سرحد سے داعش کی دراندازی کے خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس اور سیکیورٹی اہل کار، ملک کی جنوبی سرحد پر اپنی توجہ اس خدشے کے تحت بڑھا رہے ہیں کہ اس امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد کی وجہ سے دہشت گرد گروپ داعش کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی ہے۔ اس تشویش مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) حزب اللہ نے کہا ہےکہ اس نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں، جمعرات کو شمالی اسرائیل میں ایک فوجی اڈے پر “درجنوں” راکٹ فائر کیےہیں۔ اس سے قبل اسرائیل کے ایک ڈرون حملے میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ کا ایک جنگجو ہلاک ہو گیا۔ حماس مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کی اسمگلنگ میں ملوث ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ترک وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق شام کی سرحد پر انسانوں کی اسمگلنگ کرنے کے شبے میں ملکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز ایک اعلٰی افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ فوجی اہلکار اس طرح ہزاروں ڈالر کما رہا تھا۔ ترک مزید پڑھیں

غزہ، یوکرین اور روس کے علاقے داغستان میں حملوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ اتوار روس کے مسلم اکثریتی علاقے داغستان میں ہونے والے متعدد حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے جن میں 15 پولیس افسران اور ایک آرتھوڈوکس پادری سمیت عام شہری بھی شامل تھے۔ اس کے علاوہ کم از کم 46 افراد زخمی ہوئے۔ ان حملوں مزید پڑھیں

فرانس: شامی صدر بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) فرانس کی ایک اعلی عدالت نے شام میں کیمیائی حملے کے الزام میں ملک کے رہنما بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق کر دی ہے۔ سن 2013 میں دمشق کے مضافات میں غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ہوا تھا۔ فرانس میں وکلاء کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے سی این اے نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت کا کامیاب تجربہ مزید پڑھیں