قبائلی امن جرگے نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

پشاور (ڈیلی اردو) قبائلی امن جرگے نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے پارلیمان میں بحث اور قوم کو آگاہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام قبائل امن جرگے کا انعقاد کیا گیا، جرگے میں محمود خان اچکزئی ، حامد رضا اور اسد قیصر نے شرکت مزید پڑھیں

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، آرمی چیف گرفتار

سکر (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا کے فوجی جنرل کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی مبینہ کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بولیویا کے فوجی سربراہ کی قیادت میں جمہوریت کی بحالی کے نام مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت کا انتہائی قدامت پسند یہودی طالبعلموں پر لازمی فوجی بھرتی کے قانون کے اطلاق کا حکم

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے منگل کو اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کو انتہائی کٹر یہودی مردوں کو فوجی خدمات کے لیے بھرتی کرنا چاہیے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ممکنہ طور پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکمران اتحاد کو غیر مستحکم مزید پڑھیں

روس نے مغربی میڈیا کے بیشتر اداروں تک رسائی کو روک دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) ماسکو نے یورپی یونین کے متعدد نشریاتی اداروں پر پابندی عائد کر کے خبروں کے ذرائع تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ یورپی یونین اور روس نے ایک دوسرے پر’ سیٹلائٹ جیمنگ’ کے بھی الزامات عائد کیے ہیں۔ ماسکو نے منگل کے روز یورپی یونین کے مزید پڑھیں

’غلط اندازہ نئی جنگ کو جنم دے سکتا ہے،‘ جرمن وزیر خارجہ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کی لبنانی اتحادی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے مابین جاری جھڑپوں کے سبب علاقائی جنگ کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اُدھر شہر رفح سے اسرائیلی فوج اور فلسطینی عسکریت پسندوں کی نئی جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چھبیس جون بدھ کو غزہ پٹی مزید پڑھیں

عزمِ استحکام: یہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں پائیدار امن اور استحکام کے ویژن کے لیے عزم استحکام ہے، یہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں قیام امن کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں قیام امن کے لیے تمام اقوام کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔ اس دوران مین بازار، خیبر مارکیٹ سمیت تمام مارکیٹیں احتجاجا بند کر دیئے کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے خیبر تکیہ گراونڈ سے مزید پڑھیں

امریکہ سے خفیہ معاہدے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج رہا

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) وکی لیکس کا کہنا ہے کہ اس کے بانی جولیان اسانج اور امریکی حکام کے درمیان معاہدے کے تحت اپنے اوپر عائد الزامات کا اعتراف کرنے کے بعد انہیں برطانوی جیل سے رہا کردیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایک طویل قانونی جنگ کا اختتام ہو گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں ’بڑھتی ہوئی شدت پسندی‘ کے خلاف مجوزہ فوجی آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں اور خیبر پختونخوا کے قبائلی عمائدین نے صوبے میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے نام سے مجوزہ فوجی آپریشن کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سنیچر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت مزید پڑھیں