آپریشن عزم استحکام’؛ کیا پاکستان میں ایک اور فوجی آپریشن ناگزیر ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے ‘عزم استحکام’ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے کے اعلان پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث جاری ہے۔ بعض حلقے اس اعلان کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض سیاسی جماعتیں اس کی مزید پڑھیں

رفح آپریشن میں شدت اختتام کے قریب ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ ختم ہونے والی نہیں بلکہ انہیں شمال میں حزب اللہ کے خلاف مزید فوجیوں کی ضرورت ہے۔ ان کے بقول رفح آپریشن اپنے اختتام کے قریب ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام: دہشت گردوں کی جڑیں پنجاب میں ہے، میاں افتخار حسین

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جڑیں پنجاب میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے جہاں انہوں نے اے این پی کی اعلیٰ قیادت سے مزید پڑھیں

دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی۔ اس کی منظوری کابینہ اور پارلیمنٹ سے لی جائے گی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ مزید پڑھیں

آپریشن ’عزم استحکام‘ پر پارلیمان میں مشاورت کی جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ’عزم استحکام‘ آپریشن پر پارلیمان میں مشاورت کی جائے گی۔ اتوار کے روز پارلیمان میں ایپکس کمیٹی کی جانب سے ’عزم استحکام‘ آپریشن کی منظوری کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیل کے مطابق وہ لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہے۔ دوسری طرف اگر لبنانی اسرائیلی کشیدگی جنگ کی شکل اختیار کر گئی، تو خدشہ ہے کہ خطے میں ہزاروں ایرانی حمایت یافتہ جنگجو حزب اللہ کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

عراق: داعش کے خاتمے کے بعد موصل میں زندگی پھر عروج پر

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کے بعد عراقی شہر موصل میں زندگی بھر عروج پر ہے۔ دس سال قبل اس شہر پر قابض ہونے والے دہشت گرد گروہ داعش نے یہاں اسلام کے نام پر دہشت طاری کر دی تھی۔ عراقی شہر موصل کے باسی صقر الزکریا نے داعش کے قبضے مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف جنگ: بڑی تعداد میں ایران نواز جنگجوؤں کی حزب اللہ میں شمولیت کا اندیشہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عراق میں ایران نواز عسکری گروہ کے عہدے دار نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ پھیلنے کی صورت میں ہم حزب اللہ کے ساتھ شانہ بشانہ لڑیں گے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے گفتگو میں عہدے دار نے اپنا نام پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرتے مزید پڑھیں

غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں 45 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں رفح اور اس کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 45 فلسطینی مارے گئے۔ انہی علاقوں میں اسرائیلی فورسز اور حماس کے عسکریت پسندوں کے مابین دو بدو لڑائی بھی جاری ہے۔ مقامی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف ’عزم استحکام‘ آپریشن لانچ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد شائع ہونے والے اعلامیے کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز نے اتفاق رائے سے دہشتگردی کے خلاف ’عزم استحکام‘ آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ’عزم استحکام‘ آپریشن دہشت مزید پڑھیں