کینیڈا نے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دے دیا

اوٹاوہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) کینیڈا نے ایران کی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب کو ‘دہشت گرد’ گروپ قرار دیتے ہوئے ایران میں موجود اپنے شہریوں سے نکل جانے کی اپیل کی ہے۔ اوٹاوا نے تہران پر ‘انسانی حقوق کو مکمل طور پر نظر انداز’ کرنے کا بھی الزام لگایا۔ کینیڈا میں حزب اختلاف کے مزید پڑھیں

اگر جنگ شروع ہوئی تو اسرائیل میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہیگی، حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ شروع ہوئی تو اسرائیل میں کوئی بھی مقام محفوظ نہیں رہے گا۔ ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ نے بدھ کو ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

’اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں‘، یو این

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے آج بدھ انیس جون کے روز کہا کہ اس بات کا امکان ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اپنی فوجی مہم کے دوران عام شہریوں اور جنگجوؤں کے مابین فرق کرنے میں ناکام رہا ہو۔ اقوام مزید پڑھیں

امریکہ کی تائیوان کو اسلحے اور ڈرونز کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز) امریکی حکومت نے تائیوان کو مستقبل میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے عسکری آلات کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے چین کے سخت ناراض ہونے کی توقع ہے، جو تائیوان کو اپنا ہی ایک علاقہ ہونے کا دعوی کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ اور مزید پڑھیں

پاکستان، بھارت سمیت دنیا کے 9 جوہری ملکوں نے پچھلے سال اپنے پروگراموں پر 91.4 ارب ڈالر خرچ کیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا کے نو جوہری ملکوں نے 91.4 ارب ڈالر کے یہ اخراجات اپنے پروگراموں کو جدید بنانے کے لیے اور بعض صورتوں میں اپنے ہتھیاروں کو بڑھانے کے لیے کی ہیں،” اس رقم کے خطیر ہونے کا اندازہ اس طرح لگائیں کہ ہر ایک سیکنڈ میں تقریباً 3000 ڈالر خرچ مزید پڑھیں

وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں 13 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) عینی شاہدین نے وسطی غزہ میں نصیرات کے مہاجر کیمپ کے قریب بمباری اور توپ خانے سے گولہ باری کی اطلاعات بھی دی ہیں۔ نئی ہلاکتیں ایسے وقت پر ہوئیں، جب عید الاضحیٰ کی وجہ سے غزہ میں جاری لڑائی کی شدت میں کمی دیکھی گئی تھی۔ اسرائیلی دفاعی مزید پڑھیں

مسلح تنازعات میں شہری ہلاکتوں میں تین چوتھائی اضافہ، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں مسلح تنازعات میں شہری ہلاکتوں کی تعداد میں گزشتہ برس تقریباﹰ تین چوتھائی اضافہ ہوا جبکہ عام خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں کا بہت زیادہ تناسب خطرے کی گھنٹی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر مزید پڑھیں

’عید منانے کی بجائے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں‘: کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عیدالاضحیٰ کے روز بھی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی اور جلسہ منعقد کیا۔ ریلی کا آغاز لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم احتجاجی کیمپ سے ہوا جس میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے۔ مزید پڑھیں

غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا فیصلہ ہے جو حزبِ اختلاف کے اہم رہنما بینی گینٹز اور ان کے اتحادی گادی آئزنکوٹ کے کابینہ چھوڑ جانے کے بعد متوقع تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اب حماس کے ساتھ غزہ مزید پڑھیں

جہلم: للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ ہلاک، بیٹی شدید زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں پنڈدادنخان للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب سابق ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بریگیڈیئر (ر) امیرحمزہ کی گاڑی پر للہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کی گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں