سرگودھا کے جج کے آئی ایس آئی پر الزامات: ‘آئی جی صاحب یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے’

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے انسدادِ دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج کی جانب سے آئی ایس آئی پر ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جمعرات کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد نے کی۔ اے ٹی سی مزید پڑھیں

حماس کا مکمل خاتمہ مشکل ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) “مجھے اسرائیل کے اس خیال سے انتہائی ہمدردی ہے کہ آپ کو حماس کو ختم کرنا ہوگا۔” تاہم آپ اس کا مکمل خاتمہ نہیں کر سکتے۔یہ کہنا تھا افغانستان میں امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی کا، جن سے وائس آف امریکہ کی کارلا باب نےمنگل کو انٹرویو کیا۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ’اسرائیل نے انسانیت کیخلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ انسانی حقوق کے ماہرین نے الزامات لگائے ہیں کہ اسرائیلی دفاعی افواج اور فلسطینی عسکریت پسند دونوں ہی غزہ کی جنگ کے ابتدائی کچھ ماہ کے دوران جنسی اور صنفی بنیادوں پر کیے گئے تشدد میں ملوث رہے۔ آزاد ماہرین کے کمیشن نے مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے آپشنز میں جو بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا، جنرل مکینزی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل مزید پڑھیں

کییف پر روسی میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، یوکرینی فوج

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے بدھ کو علی الصبح دارالحکومت کییف پر میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ یوکرینی حکام کے مطابق فوری طورپر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔ کییف کی ملٹری ایڈمنسٹریشن کے سربراہ سیرہئی پوپکو نے میسیجنگ ایپ مزید پڑھیں

ایکسپلینر: ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار کیا ہیں اور وہ کتنے طاقتور ہیں؟

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) روس اور اس کا اتحادی بیلاروس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشقیں کر رہے ہیں۔ یہ ہتھیار کیا ہیں، ان کا استعمال کیسے ہو سکتا ہے اور ہم ان مشقوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہیں جو بہت سے ذہنوں میں ہیں۔ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے دو ماہ کے دوران 181 دہشت گرد ہلاک کردیئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں یکم اپریل سے 10 جون تک دہشتگردی کے خلاف 7 ہزار 745 آپریشن کر کے 181 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 مزید پڑھیں

جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، حزب اللہ کے سینیر کمانڈر سمیت 4 ارکان ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیل نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا پر بمباری میں سینیر حزب اللہ فیلڈ کمانڈر سمیت چار ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا سینیر رہنما تھا۔ حزب اللہ نے آٹھ ماہ سے اسرائیل پر حملے جاری مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافی، ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو لاہور کے ہوائی اڈے سے ایک بار پھر اُس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے والے تھے۔ https://x.com/ImranRiazKhan/status/1800632456124739997?t=_sggIVcq3OW6KN09xFs6Yw&s=19 عمران ریاض کے خلاف لاہور کے تھانہ مزید پڑھیں

رفح کی ایک عمارت میں دھماکا، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 شدید زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو/وی اوا ے) اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے چار فوجی رفح میں ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ میں زمینی آپریشن کے آغاز کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج کے 299 اہلکار مارے جا چکے ہیں۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’آئی 24 نیوز‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں