بیروت میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حزب اللہ کا سینئر ترین کمانڈر فواد شکر ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے روز بیروت کے ایک علاقے پر حملے میں حزب اللہ کے فوجی کمانڈر فواد شکر کو “ختم” کر دیاہے۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے ذمہ دار تھے۔ فوج مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت؛ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مہمان کو ہمارے گھر میں قتل کر کے ہمیں سوگوار کیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ اپنے لیے سخت سزا کی زمین بھی ہموار کی ہے۔ حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ ناگزیر نہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ ناگزیر ہے۔ ان کے مطابق امریکہ علاقائی کشیدگی کو سرد کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم اسرائیل پر حملے کی صورت میں اس کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ آج بدھ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟

پشاور (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین احتجاج کیوں کر رہے ہیں اور پاک افغان سرحد کے قریب اس خطے میں ماضی میں دہشت گردی کے خلاف درجنوں آپریشنز کے باوجود اب تک امن قائم کیوں نہیں ہو سکا؟ پاکستان میں حکومت کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینا ایران کا فرض ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہنیہ کے ’بزدلانہ‘ قتل پر بھرپور جواب دیں گے اور ایران ’اپنی علاقائی سالمیت، وقار اور وقار کا دفاع کرے گا۔‘ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے ایک بیان میں ہنیہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کے ہلاکت پر عالمی ردِعمل؛ امریکہ کا اظہارِ لاتعلقی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ترکیہ، روس، چین اور قطر سمیت کئی ملکوں نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں ہلاکت کی مذمت کی ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس قتل کے بعد غزہ میں جاری جنگ کا تنازع خطے میں پھیل سکتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ ایران کے مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی دارالحکومت تہران میں ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسلامی عسکریت پسند گروپ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے رہنما اسماعیل ہنیہ تہران میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ غزہ پر کنٹرول کرنے مزید پڑھیں

بغاوت پر اُکسانے کا الزام: پاکستان آرمی کا لیفٹننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فوج نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک اور ریٹائرڈ افسر کا کورٹ مارشل کیا ہے۔ افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے ‘آئی ایس پی آر’ کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کر کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، 300 سے زائد لاشیں برآمد

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کی ایجنسی کے مطابق اس ساحلی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس اور اس کے ارد گرد 22 مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک، تین زخمی

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو اختیار دیا ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں میں راکٹ حملے کے جواب کے طریقے اور وقت کے بارے میں فیصلہ کرے۔ پیر کو جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک اور مزید پڑھیں