بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک

کوئٹہ + راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مانگی ڈیم کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں پاکستان فوج کے میجر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات کی دوپہر ہونے والے اس واقعے کی مزید پڑھیں

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی کے دوران بدھ کو اسرائیل کے مزید 6 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ حزب اللہ کے خلاف 30 مزید پڑھیں

خیبر میں سیکورٹی فورسز کیلئے پانی لے جانے والا ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا، ٹینکر نذرآتش

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے لئے پانی لے جانے والے ٹینکر ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل، اور ٹینکر نذر آتش کر دیا۔ مقامی خبر رساں ادارے ٹی این این کے مطابق ملاگوری، خیبر، سے مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی تشکیل: سیکریٹری دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل کی حکومت کے خدوخال واضح ہو رہے ہیں اور انہوں نے مزید کئی افراد کو آنے والی انتظامیہ کے مختلف عہدوں کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو سیکریٹری دفاع، ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف، ڈائریکٹر سی آئی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر کروز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بدھ کو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ دھماکوں سے قبل یوکرین کی ایئرفورس نے ملک میں ہنگامی الرٹ جاری کیا تھا۔ یوکرینی صدر کے چیف آف اسٹاف آندریو یارمک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر ایک ایک بیان میں مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے مزید 4 اہلکار ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے مزید چار اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ فوج نے منگل کو ایک بیان میں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ فوج کے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے مابین حالیہ سفارتی کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مخلتف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سلامتی سے متعلق بیجنگ حکومت اپنے خدشات کا اظہار تو طویل عرصے سے کرتی آئی ہے تاہم حالیہ دنوں میں سفارتی سطح پر ہونے والے چند واقعات سے بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے چینی حکومت کے مزید پڑھیں

امریکہ کی شام میں ایرانی مسلح تنظیموں کے ٹھکانوں پر بمباری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شام میں ایران سے وابستہ عسکری تنظیموں کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج نے پیر کو جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کے بعد مزید پڑھیں

چین کا اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان میں اہلکار تعینات کرنے پر اصرار

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایک رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خصوصی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ملک نے روس کے ساتھ ایک باہمی دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت فریقین سے مسلح حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں